Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026
    چترال

    یونیورسٹی آف چترال نے پاکستان میں چوتھی اور صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

    جنوری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»پاکستان سپر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہو گی
    قومی خبریں فروری 16, 2024

    پاکستان سپر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہو گی

    فروری 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The colorful opening ceremony of the Pakistan Super League will be held tomorrow at the Gaddafi Stadium in Lahore
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگی جس میں پاکستان کے نامور گلوکار اپنی آواز کا جادو جگاکر تقریب کو چار چاند لگائیںگے۔

    17فروری سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرپی ایس ایل کے آفیشل ہینڈل کی جانب سے اس شاندار تقریب کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ 17فروری کو ہونے والی اس افتتاحی تقریب کا آغاز کل شام 06:30بجے ہوگا جبکہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شائقین کرکٹ کی آمد کا سلسلہ دوپہر 03:30 بجے شروع ہوجائے گا۔افتتاحی تقریب میں گلوکار علی ظفر، آئمہ بیگ، عارف لوہار اور نوری پرفارم کریں گے۔ اس کے علاوہ افتتاحی تقریب میں آتش بازی اور لیزر شو کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ 14فروری کو ریلیز ہونے والا پی ایس ایل 9کا ترانہ گلوکار علی ظفراور آئمہ بیگ نے ہی پیش کیا ہے۔

    Gaddafi Stadium Lahore Pakistan Super League افتتاحی تقریب پاکستان سپر لیگ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ، پاکستان کے حمزہ سعید نے گولڈ میڈل جیت لیا
    Next Article اسرائیلی فوج غزہ کے شہر خان یونس کے نصرہسپتال میں گھس گئی
    Ume Roman

    Related Posts

    انڈر 19 سہ ملکی سیریز ،پاکستان نے میزبان زمبابوے کو شکست دیکر ٹرافی جیت لی

    جنوری 6, 2026

    اگر ملک میں فوجی آپریشن نہیں کرنا تو کیا دہشتگردوں کے پیروں میں بیٹھنا ہے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر

    جنوری 6, 2026

    پاکستان اور بنگلہ دیش کے ایئر چیفس کی ملاقات، دفاعی تعاون کی مضبوطی پر اتفاق

    جنوری 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026
    چترال

    یونیورسٹی آف چترال نے پاکستان میں چوتھی اور صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

    جنوری 7, 2026
    کھیل

    انڈر 19 سہ ملکی سیریز ،پاکستان نے میزبان زمبابوے کو شکست دیکر ٹرافی جیت لی

    جنوری 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 1, 2026

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    خاص خبریں

    بٹگرام میں یونین کونسل ترند میں نایاب جنگلی جانور گرے گورال پکڑا گیا ، گرے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ تیار

    جنوری 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026
    چترال

    یونیورسٹی آف چترال نے پاکستان میں چوتھی اور صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

    جنوری 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.