Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ترجمان پاک فوج کی آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ کیساتھ نشست

    ستمبر 17, 2025
    پوٹھوہار

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025
    گلگت بلتستان

    بوبند شغرتھنگ پراجیکٹ پر کام شروع کر دیا گیا: تحریر شفقت علی استوری

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آئینی بینچ میں آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
    خاص خبریں نومبر 15, 2024

    آئینی بینچ میں آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

    نومبر 15, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The application against the extension of the Army Chief's tenure is scheduled for hearing in the Constitutional Bench
    جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست آئینی بینچ میں سماعت کیلئے مقرر ہوگئی ہے۔

    جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف دائر  درخواست پر سماعت 20 نومبر کو ابتدائی  کرے گا۔

    آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اور آڈیو لیکس کمیشن کی تشکیل سمیت مجموعی طور پر 2 ہزار سے زائد مقدمات آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کردیے۔

    جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آئینی بینچ جسٹس جمال خان مندو خیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل ہوگا۔

    آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست محمود اختر نقوی نے دائر کر رکھی ہے جب کہ آڈیو لیکس کمیشن کی تشکیل کے خلاف درخواست پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور دیگر کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔

    واضح رہے کہ وفاقی کابینہ نے سروسز چیفس کی مدت ملازمت 5 سال کرنے کی منظوری دی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئی سی سی نے بھارت سے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہات طلب کرلیں
    Next Article چترال میں ٹریفک قوانین آگاہی مہم جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ترجمان پاک فوج کی آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ کیساتھ نشست

    ستمبر 17, 2025

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025

    بنوں اور کرک میں تھانوں پر دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

    ستمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    ترجمان پاک فوج کی آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ کیساتھ نشست

    ستمبر 17, 2025
    پوٹھوہار

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025
    گلگت بلتستان

    بوبند شغرتھنگ پراجیکٹ پر کام شروع کر دیا گیا: تحریر شفقت علی استوری

    ستمبر 17, 2025
    شوبز

    پنجاب دے رنگ – کے ٹو ٹی وی کا منفرد ثقافتی شو ناظرین کے دل جیتنے لگا

    ستمبر 17, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ہری پور: پنیاں موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، 19 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

    ستمبر 15, 2025
    شوبز

    پی ٹی وی کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری کا شو میں انکشاف، آصف زرداری جونیئر اور نہایت ذہین تھے

    ستمبر 15, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ترجمان پاک فوج کی آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ کیساتھ نشست

    ستمبر 17, 2025
    پوٹھوہار

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025
    گلگت بلتستان

    بوبند شغرتھنگ پراجیکٹ پر کام شروع کر دیا گیا: تحریر شفقت علی استوری

    ستمبر 17, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.