Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شہبازشريف کی اہم ملاقات، تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور آسیان کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبو میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026
    بھارت

    پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 24 دسمبر تک توسیع کردی

    نومبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»چترال میں ٹریفک قوانین آگاہی مہم جاری
    چترال نومبر 15, 2024

    چترال میں ٹریفک قوانین آگاہی مہم جاری

    نومبر 15, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ عرفان اللہ خان اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ کی خصوصی ہدایات پر ٹریفک وارڈن پولیس لوئر چترال نے مختلف اسکولز اور کالجز میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی مہم کا آغاز کیا ہے۔ انچارچ ٹریفک وارڈن پولیس ASI فضل کریم اور ان کی ٹیم نے چترال ماڈل کالج کے طلباء کو ٹریفک قوانین، ہیلمٹ کے استعمال کے فوائد، اور کم عمری میں ڈرائیونگ کرنے کے نقصانات کے بارے میں لیکچرز دیے۔

    اس مہم کا مقصد نوجوان نسل میں ٹریفک قوانین کی اہمیت کو اجاگر کرنا، حادثات کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات کو فروغ دینا اور محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں کو اپنانے کی ترغیب دینا ہے۔

    آگاہی مہم ٹریفک قوانین چترال
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئینی بینچ میں آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
    Next Article چترال گول نیشنل پارک میں سال کی پہلی برفباری، سیاحوں کے لیے احتیاطی ہدایات
    Muhammad Nasir
    • Website

    Related Posts

    چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    نومبر 19, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جدید ترین ای چالان سسٹم متعارف

    نومبر 18, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: صوبے میں ڈرائیونگ کا نظام بہتر بنانے کے لیے لائسنس ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم متعارف کرنے کا فیصلہ

    نومبر 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شہبازشريف کی اہم ملاقات، تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور آسیان کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبو میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026
    بھارت

    پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 24 دسمبر تک توسیع کردی

    نومبر 19, 2026
    امن

    اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

    نومبر 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 17, 2026

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    امن

    راولپنڈی: برطانیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سر چارلس رولینڈ ونسنٹ واکر کی قیادت…

    خاص خبریں

    میڈیا انڈسٹری اور تعلیم کا اشتراک، خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

    نومبر 18, 2026
    خاص خبریں

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم گرفتاری کے بعد جیل منتقل

    نومبر 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شہبازشريف کی اہم ملاقات، تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور آسیان کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبو میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026
    بھارت

    پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 24 دسمبر تک توسیع کردی

    نومبر 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.