Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، عسکری و سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں ہوں گی

    جولائی 13, 2026
    ترقی

    پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ میں ڈیجیٹل اصلاحات، سرمایہ کاروں کے لیے نئی سہولتیں متعارف

    جولائی 13, 2026
    امن

    فرنٹیئر کور بلوچستان: سینئر افسران کی زیارت میں شہید بہادر اہلکاروں کے لواحقین سے ملاقات

    جولائی 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بنوں میں ایف سی لائن پر دہشتگردوں کا خودکش حملہ ناکام، 5 دہشتگرد ہلاک،ایک اہلکار شہید، 7 زخمی
    خاص خبریں ستمبر 2, 2025

    بنوں میں ایف سی لائن پر دہشتگردوں کا خودکش حملہ ناکام، 5 دہشتگرد ہلاک،ایک اہلکار شہید، 7 زخمی

    ستمبر 2, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Terrorist suicide attack on FC line in Bannu failed, 5 terrorists killed, one officer martyred, 7 injured
    علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کی موجودگی کے خلاف آپریشن جاری ہے، پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بنوں میں ایف سی لائن پر دہشتگردوں کا خودکش حملہ ناکام بنادیا گیا، پولیس حکام کے مطابق 5 حملہ آور دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا، دہشتگردوں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید جبکہ  ایس ایچ او اور عام افراد سمیت 7 اہلکار زخمی ہو گئے ۔

    بنوں پولیس نے  ایف سی لائن پر دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ، پولیس ذرائع کے مطابق جوابی کارروائی میں 5 حملہ آور ہلاک ہو گئے ۔

    پولیس ذرائع نے بتایا کہ دہشتگردوں کی فائرنگ ایک ایف( فیڈرل کانسٹیبلری) شہید ہوگیا ، جبکہ ایس ایچ او  دمساز خان اور عام شہریوں سمیت 7 اہلکار شدید زخمی ہو گئے ، زخمی  افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

    دوسری جانب  ڈی آئی جی سجاد خان اور ڈی پی او سلیم عباس کلاچی کی قیادت میں علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کی موجودگی کے خلاف آپریشن جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں پانی میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش خانپور میں برآمد
    Next Article چار روز قبل لینڈ سلائیڈنگ سے بند ہونے والی شاہراہ کاغان بحال نہ ہو سکی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، عسکری و سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں ہوں گی

    جولائی 13, 2026

    پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ میں ڈیجیٹل اصلاحات، سرمایہ کاروں کے لیے نئی سہولتیں متعارف

    جولائی 13, 2026

    پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری

    جولائی 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، عسکری و سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں ہوں گی

    جولائی 13, 2026
    ترقی

    پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ میں ڈیجیٹل اصلاحات، سرمایہ کاروں کے لیے نئی سہولتیں متعارف

    جولائی 13, 2026
    امن

    فرنٹیئر کور بلوچستان: سینئر افسران کی زیارت میں شہید بہادر اہلکاروں کے لواحقین سے ملاقات

    جولائی 13, 2026
    بلوچستان

    پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری

    جولائی 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 11, 2026

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

    فیچرڈ

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک…

    خاص خبریں

    پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرقانون افغان مہاجرین کے خلاف کل سے سخت ایکشن متوقع

    جولائی 10, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان میں 4روز کے دوران جوابی کارروائیاں ،54 دہشت گرد ہلاک، 42 اہلکار شہید، ڈی جی آئی ایس پی آر

    جولائی 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، عسکری و سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں ہوں گی

    جولائی 13, 2026
    ترقی

    پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ میں ڈیجیٹل اصلاحات، سرمایہ کاروں کے لیے نئی سہولتیں متعارف

    جولائی 13, 2026
    امن

    فرنٹیئر کور بلوچستان: سینئر افسران کی زیارت میں شہید بہادر اہلکاروں کے لواحقین سے ملاقات

    جولائی 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.