Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    باجوڑ: قبائلی عمائدین اور عسکریت پسندوں کے درمیان امن جرگہ کل پھر طلب

    اگست 1, 2025
    خاص خبریں

    غذر:ایک ہی خاندان کے چار افراد دریا کی نذر، دو خواتین سمیت تین افراد لاپتہ

    اگست 1, 2025
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان اور کشمیر سیلاب کی تباہ کاریاں، وزیراعظم شہبازشریف نے اہم ہدایات جاری کردیں

    اگست 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصٰل درابن کے تھانہ چودہواں پر دہشتگردوں کا حملہ، 10 اہلکارشہید
    خاص خبریں فروری 5, 2024

    ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصٰل درابن کے تھانہ چودہواں پر دہشتگردوں کا حملہ، 10 اہلکارشہید

    فروری 5, 2024Updated:فروری 6, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Terrorist attack on the Police station of Daraban Tehsil of Dera Ismail Khan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن کے تھانہ چودہواں پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔ دہشت گرد حملے میں پولیس کے 10جوان شہید جبکہ متعددافراد کے  زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔پولیس کاکہنا ہےکہ تھانے پرچاروں اطراف سےحملہ کیا گیا۔ دہشت گردوں نے حملے میں دستی بم پھینکے اورشدیدفائرنگ کی جس کےبعد پولیس نےبھی بھرپور جوابی فائرنگ کی تاہم دہشتگرد رات کے اندھیرے میں فرار ہوگئے۔،فائرنک کا سلسلہ 2 گھنٹے تک جاری رہا۔

    پولیس کےمطابق علاقے کوگھیرے میں لےلیا گیا ہےاور سرچ آپریشن جاری ہے،کوئیک رسپانس فورس کی بھی اضافی نفری موجود ہے۔ حملےمیں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ اعجاز شہید پولیس لائن میں ادا کی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجڑواں شہروں سمیت ملک کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان
    Next Article راولپنڈی میں چوہدری نثار کے کارکنوں کا ن لیگ کے حامیوں پر تشدد
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    باجوڑ: قبائلی عمائدین اور عسکریت پسندوں کے درمیان امن جرگہ کل پھر طلب

    اگست 1, 2025

    غذر:ایک ہی خاندان کے چار افراد دریا کی نذر، دو خواتین سمیت تین افراد لاپتہ

    اگست 1, 2025

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے ہرادیا

    اگست 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    باجوڑ: قبائلی عمائدین اور عسکریت پسندوں کے درمیان امن جرگہ کل پھر طلب

    اگست 1, 2025
    خاص خبریں

    غذر:ایک ہی خاندان کے چار افراد دریا کی نذر، دو خواتین سمیت تین افراد لاپتہ

    اگست 1, 2025
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان اور کشمیر سیلاب کی تباہ کاریاں، وزیراعظم شہبازشریف نے اہم ہدایات جاری کردیں

    اگست 1, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے ہرادیا

    اگست 1, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    باجوڑ: قبائلی عمائدین اور عسکریت پسندوں کے درمیان امن جرگہ کل پھر طلب

    اگست 1, 2025
    خاص خبریں

    غذر:ایک ہی خاندان کے چار افراد دریا کی نذر، دو خواتین سمیت تین افراد لاپتہ

    اگست 1, 2025
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان اور کشمیر سیلاب کی تباہ کاریاں، وزیراعظم شہبازشریف نے اہم ہدایات جاری کردیں

    اگست 1, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.