Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    داسو ہائیڈرو پاور کیلئے حاصل شدہ اراضی کے سیٹلمنٹ آپریشن کی رفتار تیز کی جائے، کمشنر ہزارہ کی ہدایت

    نومبر 10, 2025
    فیچرڈ

    سینیٹ اجلاس، 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی گئی

    نومبر 10, 2025
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا کے دو علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 20 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی میں ٹاسک فورس کی غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف شاندار کارروائیاں جاری
    پوٹھوہار جنوری 5, 2024

    راولپنڈی میں ٹاسک فورس کی غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف شاندار کارروائیاں جاری

    جنوری 5, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Task Force against illegal housing schemes in Rawalpindi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی میں انٹیلیجنس کمیٹی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ٹاسک فورس غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف شاندار کارروائیاں کر ر ہی ہے۔ ٹاسک فورس نے چونترہ تا چک بیلی خان روڈ موضع بھل، موضع چک سیگھو راولپنڈی،  اور ٹیکسلا میں تین غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوے دفاتر، بجلی کے کھمبے، بل بورڈز، سڑکوں اور سکیورٹی روم کو مسمار کر دیا ہے۔ کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور سی پی او راولپنڈی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔ ڈی جی آر ڈی اے محمد سیف انور جپہ نے بتایا کہ کمشنر راولپنڈی کی ہدایات پر غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے فراڈ اور شہریوں سے لوٹ مار روکنے کے لیے تمام غیر قانونی سوسائٹیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری رہے گا۔

    انہوں نے کہا کہ عوام کی جانب سے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے مالکان کے ناجائز قبضوں کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ اسلحہ کے زور پر زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جن ہاؤسنگ سکیموں کے مالکان قانونی دستاویزات مکمل کر چکے ہیں انہیں زمین کا قبضہ دے دیا گیا ہے۔ آر ڈی اے عوام الناس کی معلومات کے لیے وقتاً فوقتاً پریس ریلیز جاری کرتا رہتا ہے۔ انہوں نے شہریوں کو تاکید کی کہ وہ غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں میں سرمایہ کاری نہ کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور، تربیلا ڈیم سے پانی کے اخراج میں کمی سے تربیلا بجلی گھر کے 15 پیداواری یونٹ بند
    Next Article سڈنی ٹیسٹ کا تیسرا دن، پاکستانی ٹیم نے 68 رنز پر 7 وکٹیں گنوا دی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    داسو ہائیڈرو پاور کیلئے حاصل شدہ اراضی کے سیٹلمنٹ آپریشن کی رفتار تیز کی جائے، کمشنر ہزارہ کی ہدایت

    نومبر 10, 2025

    سینیٹ اجلاس، 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی گئی

    نومبر 10, 2025

    خیبرپختونخوا کے دو علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 20 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    داسو ہائیڈرو پاور کیلئے حاصل شدہ اراضی کے سیٹلمنٹ آپریشن کی رفتار تیز کی جائے، کمشنر ہزارہ کی ہدایت

    نومبر 10, 2025
    فیچرڈ

    سینیٹ اجلاس، 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی گئی

    نومبر 10, 2025
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا کے دو علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 20 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 10, 2025
    پوٹھوہار

    گوجرخان روڈ پر تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق، پانچ زخمی

    نومبر 10, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 4, 2025

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ہائی ایس کو حادثہ پیش…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    داسو ہائیڈرو پاور کیلئے حاصل شدہ اراضی کے سیٹلمنٹ آپریشن کی رفتار تیز کی جائے، کمشنر ہزارہ کی ہدایت

    نومبر 10, 2025
    فیچرڈ

    سینیٹ اجلاس، 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی گئی

    نومبر 10, 2025
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا کے دو علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 20 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 10, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.