Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاک چین وزرائے اعظم کی ملاقات میں سی پیک فیز 2 بشمول 5 نئے کوریڈورز پر تیزی سے کام کرنے پر بھی اتفاق

    ستمبر 4, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد، کشمیر، مری، گلیات، اٹک او دیگر علاقوں میں 7 سے 9 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کی پیشنگوئی

    ستمبر 4, 2025
    خاص خبریں

    کرک میں پولیس گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار شہید

    ستمبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»باجوڑ کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن شروع، گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ
    خاص خبریں اگست 11, 2025

    باجوڑ کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن شروع، گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ

    اگست 11, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Targeted operations launched in different areas of Bajaur, shelling by gunship helicopters
    نقل مکانی کرنے والوں نے صوبائی اور وفاقی حکومت سے ان کی ہر ممکن مدد کی اپیل کی ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند کے بیشتر علاقوں میں چھپے دہشتگردوں کے خلاف فوج آپریشن شروع کردیا گیا، آپریشن سے قبل ماموند بھر میں تین روز کیلئے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے ۔

    باجوڑ کی تحصیل ماموند کے 27 دیہات میں دہشتگردوں کی ممکنہ موجودگی کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن شروع کردیا گیا ہے، آپریشن کے پہلے روز سیکیورٹی فورسز کے گن شپ ہیلی کاپٹرز نے مختلف علاقوں میں گن شپ ہیلی کاپٹرز سے شیلنگ کی ۔

    ذرائع نے اخبار خیبر کو بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے شیلنگ کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، شیلنگ میں جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ، تاہم دہشتگردوں کے متعدد خفیہ ٹھکانے تباہ کئے گئے ۔

    دوسری جانب آپریشن سے قبل علاقہ بھر میں 3 روز کیلئے کرفیو نافذ ہے، اور علاقے سے لوگوں کی نقل مکانی بھی شروع ہو چکی ہے ۔

    نقل مکانی کرنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے ماموند سے باہر نقل مکانی کرنے والوں کے لئے سرکاری سکولوں اور باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں عارضی ٹینٹ لگا دیئے ہیں لیکن جو اقدامات اٹھائے گئے ہیں وہ ناکافی ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ عارضی ٹینٹوں میں انتظامیہ کی جانب سے کوئی امداد نہیں دی جار ہی بلکہ مقامی فلاحی تنظیمیں نقل مکانی کرنے والوں کی خدمت کر رہی ہیں ۔

    دوسری طرف محکمہ صحت اور باجوڑ ریسکیو کی جانب سے میڈیکل کیمپ بھیہ لگایا گیا ہے ، نقل مکانی کرنے ولے لوگوں نے صوبائی اور وفاقی حکومت سے ان کی ہر ممکن مدد کی اپیل کی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدوسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہراکر سیریز 1،1 سے برابر کردی
    Next Article مانسہرہ: بالاکوٹ میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، خواتین سمیت 13 افراد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک چین وزرائے اعظم کی ملاقات میں سی پیک فیز 2 بشمول 5 نئے کوریڈورز پر تیزی سے کام کرنے پر بھی اتفاق

    ستمبر 4, 2025

    اسلام آباد، کشمیر، مری، گلیات، اٹک او دیگر علاقوں میں 7 سے 9 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کی پیشنگوئی

    ستمبر 4, 2025

    کرک میں پولیس گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار شہید

    ستمبر 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    پاک چین وزرائے اعظم کی ملاقات میں سی پیک فیز 2 بشمول 5 نئے کوریڈورز پر تیزی سے کام کرنے پر بھی اتفاق

    ستمبر 4, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد، کشمیر، مری، گلیات، اٹک او دیگر علاقوں میں 7 سے 9 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کی پیشنگوئی

    ستمبر 4, 2025
    خاص خبریں

    کرک میں پولیس گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار شہید

    ستمبر 4, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں 13 سالہ لڑکےکے لرزہ خیز قتل میں ملوث مجرم کو 3 بار سزائے موت کا حکم

    ستمبر 4, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    چترال

    گلگت بلتستان،چترال اور مانسہرہ سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

    اگست 27, 2025
    شوبز

    کےٹو ٹیلیویژن کا طنز و مزاح شو ’’شگوفہ‘‘ — قاضی عارف محمود کی شاندار پرفارمنس

    ستمبر 3, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاک چین وزرائے اعظم کی ملاقات میں سی پیک فیز 2 بشمول 5 نئے کوریڈورز پر تیزی سے کام کرنے پر بھی اتفاق

    ستمبر 4, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد، کشمیر، مری، گلیات، اٹک او دیگر علاقوں میں 7 سے 9 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کی پیشنگوئی

    ستمبر 4, 2025
    خاص خبریں

    کرک میں پولیس گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار شہید

    ستمبر 4, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.