Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، وفاقی وزیر داخلہ

    اکتوبر 4, 2026
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»مانسہرہ: بالاکوٹ میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، خواتین سمیت 13 افراد زخمی
    فیچرڈ اگست 11, 2025

    مانسہرہ: بالاکوٹ میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، خواتین سمیت 13 افراد زخمی

    اگست 11, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra: Jeep falls into deep gorge in Balakot, 13 people including women injured
    شدید زخمیوں کو ٹائپ ڈی ہسپتال بالاکوٹ میں فرسٹ ایڈ کے بعد کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کردیا گیا، ریسکیو
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ کے علاقے دندر میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں 13 افراد شدید زخمی ہو گئے، جن میں خواتین بھی شامل ہیں،بدقسمت جیپ بالاکوٹ سے دندر جا رہی تھی ۔

    مانسہرہ: حادثہ بالاکوٹ کے پہاڑی علاقے میں پیش آیا، دشوار گزار پہاڑی راستوں سے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

    زخمیوں کو مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بالاکوٹ منتقل کیا، زخمیوں میں 5 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔

    حادثے میں شدید زخمیوں کو ٹائپ ڈی ہسپتال بالاکوٹ میں فرسٹ ایڈ کے بعد ریسکیو کی ایمبولینسز کے ذریعے کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ پہنچا دیا گیا جہاں ان کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے ۔

    زخمیوں ہونے والوں میں غلام قاسم، نور النساء، محمد اشرف، خاتون بی بی، مریم بی بی، ارحم، منیبہ بی بی، شعیب،  ہاجرہ،  آمنہ، مومنہ، عمر ،حسنین شامل ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleباجوڑ کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن شروع، گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ
    Next Article ژوب میں مزید 3 دہشتگرد مارے گئے، ہلاک دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 50 ہو گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، وفاقی وزیر داخلہ

    اکتوبر 4, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، وفاقی وزیر داخلہ

    اکتوبر 4, 2026
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    خاص خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، وفاقی وزیر داخلہ

    اکتوبر 4, 2026
    خاص خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026
    امن

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.