Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ٹانک میں مبینہ ڈرون حملہ، کالعدم تنظیم کے 6 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 5, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان اب یہاں سے اُونچی اُڑان کی طرف جائےگا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    دسمبر 5, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری، اعلامیہ جاری

    دسمبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»سانحہ سوات، انکوائری رپورٹ میں پولیس کی غفلت کے انکشافات
    چترال جولائی 26, 2025

    سانحہ سوات، انکوائری رپورٹ میں پولیس کی غفلت کے انکشافات

    جولائی 26, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Swat tragedy: Inquiry report reveals police negligence
    سیاحوں کو دفعہ 144 کے تحت پابندی کے باوجود دریا میں جانے سے نہیں روکا گیا ،انکوائری رپورٹ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سانحہ سوات کی انکوائری رپورٹ میں پولیس کی غفلت اور دفعہ 144 کی خلاف ورزیاں بے نقاب ہو گئیں،  رپورٹ کے مطابق، 27 جون کو پیش آئے سانحے کے وقت دریا کے قریب پولیس کی گاڑی موجود تھی، مگر سیاحوں کو دفعہ 144 کے تحت پابندی کے باوجود دریا میں جانے سے نہیں روکا گیا ۔

    انکوائری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 106 مقدمات درج ہوئے جن میں سے صرف 14 ایف آئی آرز پولیس نے درج کیں، باقی اسسٹنٹ کمشنرز کی جانب سے کی گئیں ۔

    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پولیس ہوٹلوں کو احتیاطی ہدایات جاری کرنے میں ناکام رہی اور 7 ہزار اہلکاروں کی موجودگی کے باوجود سانحے کو نہ روکا جا سکا، نہ ہی بعد میں مؤثر اقدامات کیے گئے ۔

    رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ سوات پولیس کی کوتاہیوں کی مکمل تحقیقات کی جائیں اور 60 دن میں ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کی جائے ۔

    رپورٹ مزید کہا گیا ہے کہ 30 دن میں قانون میں موجود خامیاں دور کر کے نیا ریگولیٹری فریم ورک تیار کیا جائے، خاص طور پر دریا کنارے عمارتوں اور سیاحتی مقامات کے لیے ۔

    پولیس کو دفعہ 144 کے نفاذ کے لیے واضح ہدایات دینے، حساس علاقوں میں نمایاں پولیس موجودگی اور وارننگ سائن بورڈز نصب کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔

    رپورٹ میں پولیس گاڑیوں کے ذریعے اعلانات، ڈسٹرکٹ پولیس اور ٹورازم پولیس کے مابین رابطہ قائم کرنے اور موسم کی شدت کے دوران سیاحتی مقامات کی نگرانی یقینی بنانے کی بھی تاکید کی گئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر میں اتوار سے شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کا خدشہ
    Next Article پاکستان کی میزبانی میں 6 ملکی چیفس آف ڈیفنس کانفرنس، امریکہ سمیت 5 ممالک کے اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ٹانک میں مبینہ ڈرون حملہ، کالعدم تنظیم کے 6 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 5, 2025

    پاکستان اب یہاں سے اُونچی اُڑان کی طرف جائےگا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    دسمبر 5, 2025

    فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری، اعلامیہ جاری

    دسمبر 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ٹانک میں مبینہ ڈرون حملہ، کالعدم تنظیم کے 6 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 5, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان اب یہاں سے اُونچی اُڑان کی طرف جائےگا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    دسمبر 5, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری، اعلامیہ جاری

    دسمبر 4, 2025
    چترال

    چترال، گلگت بلتستان، کشمیر سمیت دیگر علاقوں میں بارش او برفباری متوقع

    دسمبر 4, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 4, 2025

    نو زائیدہ اور غیر مولود بچوں میں ذہنی و جسمانی معذوریوں کی روک تھام کے لیے "ٹیراٹو جِنز” کے خلاف عالمی محاذِ جنگ, تحریر: ڈاکٹر فاطمہ خان

    صحت

    انسانیت کی تاریخ میں متعدد جنگیں لڑی گئی ہیں لیکن ایک خاموش, انتہائی پیچیدہ اور…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    صحت

    پاکستانی محقق کا کیمیائی ٹیراٹوجن سے جنین کو لاحق خطرات پر اقوام متحدہ کی زیر قیادت قانون سازی کا مطالبہ

    دسمبر 4, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ٹانک میں مبینہ ڈرون حملہ، کالعدم تنظیم کے 6 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 5, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان اب یہاں سے اُونچی اُڑان کی طرف جائےگا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    دسمبر 5, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری، اعلامیہ جاری

    دسمبر 4, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.