Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان میں بھی جشنِ آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد
    خاص خبریں اگست 14, 2025

    سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان میں بھی جشنِ آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2025Updated:اگست 14, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Supreme Appellate Court Gilgit-Baltistan also holds a grand ceremony on the occasion of Independence Day
    گلگت بلتستان کو پاکستان کے ماتھے کا جھومر کہا جاتا ہے، چیف جسٹس سپریم ایپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان جسٹس سردار شمیم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان میں بھی جشنِ آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کے مہمانِ خصوصی چیف جسٹس سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان جسٹس سردار شمیم تھے ۔

    گلگت( ندیم خان) ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی جشن آزادی بھرپور انداز سے منایا رہا ہے اس دن کے مناسبت سے سپریم ایپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی چیف جسٹس سپریم ایپلیٹ کورٹ چیف جسٹس سردار شمیم تھے ۔

    انہوں نے پرچم کشائی کی، پولیس کے چاق و چوبند دستے سے سلامی لی اور ملک و قوم اور شہداء کے لیے خصوصی دعائیں کیں ۔

    اس تقریب میں چیف جسٹس سپریم ایپلیٹ کورٹ سردار شمیم، چیف جسٹس چیف کورٹ علی بیگ، چیف کورٹ کے جج صاحبان، چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز، سول کورٹ کے ججز، انسدادِ دہشت گردی کے جج رحمت شاہ، انٹی کرپشن کے اسپیشل جج محمود الحسن اور وکلاء برادری سمیت خواتین و حضرات کی بڑی تعداد موجود تھی ۔

    اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس سردار شمیم نے قوم کو جشنِ آزادی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ نعمت ہمیں بے شمار قربانیوں کے بعد حاصل ہوئی ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ اپنے وطن کی تعمیر و ترقی میں ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ آزادی کی قدر کریں اور یاد رکھیں کہ عدلیہ کی ذمہ داری ہے عوام کو فوری اور سستا انصاف فراہم کرنا ۔

    انہوں نے گلگت بلتستان کے عوام کو خراجِ تحسین پیش کیا جنہوں نے آزادی حاصل کر کے کلمہ کی بنیاد پر پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، اسی لیے گلگت بلتستان کو پاکستان کے ماتھے کا جھومر کہا جاتا ہے، اس موقع پر انہوں نے میرٹ کی بنیاد پر عدلیہ کے ملازمین کی جلد ترقیوں کی خوشخبری بھی سنائی ۔

    جشنِ آزادی پاکستان کی تقریبات کا سلسلہ گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں جوش و خروش سے جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر میں 78واں یومِ آزادی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، صدر و وزیراعظم سمیت مسلح افواج کی قوم کو مبارکباد
    Next Article معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر فیلڈ مارشل سمیت دیگر عسکری و سیاسی شخصیات کو اعلیٰ اعزازات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کی ساہیوال میں ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور شفافیت پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے کروڑوں روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ایس ایم عتیق شاہ

    ستمبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.