Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے سوگ میں بی پی ایل کے میچز ملتوی

    دسمبر 30, 2025
    پوٹھوہار

    پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

    دسمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    انڈسٹریل اور سپیشل اکنامک زون کے قیام کیلئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

    دسمبر 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»جنوبی افریقہ نے قومی ٹیم کے خلاف ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
    کھیل دسمبر 14, 2024

    جنوبی افریقہ نے قومی ٹیم کے خلاف ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

    دسمبر 14, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    South Africa took a decisive lead in the T20 series against the national team
    جنوبی افریقہ نے پاکستان کی جانب سے 207 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 20 ویں اوور میں حاصل کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سینچورین میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کی جانب سے  207 رنز کا ہدف  3 وکٹوں کے نقصان پر 20 ویں اوور میں حاصل کیا ۔

    جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے تین میچوں کی سیریز میں دو صفر سے فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ۔

    میزبان ٹیم کے ریزا ہنڈرکس نے 10چھکوں اور 7 چوکوں کی مدد سے 117 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ اوورز میں 206 رنز بنائے۔ اوپنر صائم ایوب نے 5 چھکوں اور 11 چوکوں کی مدد سے 98 رنز کی شاندار ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

    دیگر بیٹرز میں بابر اعظم 31، عرفان خان 30، محمد رضوان 11، طیب طاہر 6 اور عثمان خان 3 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

    پروٹیز کی جانب سے ڈیبیوٹنٹ ڈایان گیلیم اور اوٹنیل بارٹمین نے 2، 2 جبکہ جارج لِنڈا نے 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

    اس سے قبل کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں بھی میزبان ٹیم نے قومی ٹیم کو 11رنز سے شکست دی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہزارہ ڈویژن میں غیر قانونی مائننگ کیخلاف کارروائیاں کی جائیں، علی امین گنڈاپور
    Next Article اپر چترال: کوراغ میں "ماڈل یونائیٹڈ نیشنز” کانفرنس کا انعقاد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے سوگ میں بی پی ایل کے میچز ملتوی

    دسمبر 30, 2025

    پشاور کور نے 50 ویں چیف آف آرمی سٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ اپنے نام کرلی

    دسمبر 30, 2025

    ارشد ندیم کو شیخ محمد بن زاید ایوارڈ سے نواز دیا گیا

    دسمبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے سوگ میں بی پی ایل کے میچز ملتوی

    دسمبر 30, 2025
    پوٹھوہار

    پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

    دسمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    انڈسٹریل اور سپیشل اکنامک زون کے قیام کیلئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

    دسمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    اوورسیز کشمیری ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور

    دسمبر 30, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی

    دسمبر 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے سوگ میں بی پی ایل کے میچز ملتوی

    دسمبر 30, 2025
    پوٹھوہار

    پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

    دسمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    انڈسٹریل اور سپیشل اکنامک زون کے قیام کیلئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

    دسمبر 30, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.