Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»ٹی 20 ورلڈ کپ تین میچز، جنوبی افریقہ، انگلینڈ اور آئرلینڈ کامیاب، نيوزی لینڈ، سکاٹ لينڈ، عمان کو شکست
    کھیل فروری 14, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ تین میچز، جنوبی افریقہ، انگلینڈ اور آئرلینڈ کامیاب، نيوزی لینڈ، سکاٹ لينڈ، عمان کو شکست

    فروری 14, 2026Updated:فروری 14, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    South Africa, England and Ireland win three matches in T20 World Cup, defeat New Zealand, Scotland and Oman
    جنوبی افریقہ نے 7 وکٹوں سے، انگلینڈ نے 5 وکٹ سے اور آئرلینڈ نے 96 رنز سے کامیابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج بھی 3 میچز کھیلے گئے ، جن میں جنوبی افریقہ،انگلینڈ اور آئرلینڈ نے کامیابی حاصل کرلی جبکہ نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور عمان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔

    احمد آباد میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 176 رنز کا ہدف دیا، نیوز لینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ مارک چیمپین نے 48 رنز بنائے ، جنوبی افریقہ کی جانب سے مارکو جانسن نے 4 وکٹیں حاصل کیں ۔

    جنوبی افریقہ نے مطلوبہ ہدف 17 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی ، افریقہ کی جانب سے کپتان ایڈن مرکرم نے سب سے زیادہ 86 رنز بنائے اور ناٹ آوٹ رہے ۔

    اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے سکاٹ لینڈ کا 153 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی، انگلینڈ کی جانب ٹام بینٹن نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے  ناقابل شکست 63 رنز کی اننگز کھیلی اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ۔

    میگا ایونٹ کے 22ویں میچ میں آئرلینڈ نے شاندار کامیابی حاصل کی ، آئرلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 235 رنز بنائے ، جس کے تعاقب میں عمان کی پوری ٹیم 139 رنز پور ڈھیر ہو گئی اور یوں آئرلینڈ نے عمان کو 96 رنز سے ہرادیا، شاندار بیٹنگ پر آئرلینڈ کے بیٹر لوکر ٹکر کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleرمضان ریلیف پیکیج کا اعلان، مستحقین کو 13 ہزار روپے دینے کا فیصلہ
    Next Article گلگت بلتستان: دوسرا ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ جی بی فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ویمنز ایشیا کپ، میچ میں بھارتی کھلاڑی کو اشارہ کرنے پر آئی سی سی نے کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا

    ستمبر 7, 2026

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026

    لارڈز ٹیسٹ، انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے ہراکر سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

    اگست 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    امن

    مستونگ آپریشن، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا حکومت کو بلدیاتی قانون سازی کیلئے 3 ہفتے کی مہلت، الیکشن کمیشن کا وزیراعلیٰ کو طلب کرنے کا اشارہ

    ستمبر 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.