Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا رمضان سہولت بازار کا دورہ، اشیائے ضروریہ کے سٹالز کا معائنہ

    فروری 26, 2026
    حکومت

    گرین ٹورزم پاکستان کی دور اندیش حکمتِ عملی، قومی سیاحت کے شعبہ میں نمایاں پیش رفت

    فروری 26, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں دہشتگردی کے بعد بھارتی بیان پاکستانی مؤقف کی تصدیق ہے، دفتر خارجہ

    فروری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»آسٹریلیا کو شکست، جنوبی افریقہ پہلی بار ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گیا
    کھیل جون 14, 2025

    آسٹریلیا کو شکست، جنوبی افریقہ پہلی بار ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گیا

    جون 14, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    South Africa defeats Australia to become World Test Champions for the first time
    آسٹریلیا کے 282 رنز کا ہدفجنوبی افریقہ نے 5 وکٹوں پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل جنوبی افریقہ نے جیت کر تاریخ میں پہلی بار ٹرافی اپنے نام کرلی، آسٹریلیا کے 282 رنز کا ہدف جنوبی افریقہ نے میچ کے چوتھے روز 5 وکٹ کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    لارڈز کے تاریخ کرکٹ گراونڈ میں کھیلے گئے فائنل کے چوتھے روز جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 282 رنز کا ہدف 5 وکٹ کے نقصان پر پورا کیا اور ٹرافی اپنے نام کرلی ۔

    جنوبی افریقہ کی جانب سے ایڈم مارکرم نے شاندار 136 رنز کی اننگز کھیلی، کپتان تمبا باوومہ 66 بناکر نمایاں بیٹر رہے جبکہ ڈیوڈ بیڈنگھم 21 رنز بناکر ناقابل شکست رہے ۔

    آسٹریلیا کی جانب سے مچل سٹارک 3، جوش ہیزل ووڈ اور پیٹ کمنز نے ایک ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا ۔

    اس سے قبل آستریلیا نے پہلی اننگز میں 212 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 138 رنز بناکر آوٹ ہو گئی تھی ، آسٹریلیا کو پہلی اننگز میں 74 رنز کی برتری بھی حاصل ہو گئی ۔

    آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں 207 رنز بنائے تھے اور یوں جنوبی افریقہ کو فائنل میچ جیتنے کیلئے 282 رنز کا ہدف ملا تھا،شاندار سنچری سکور کرنے پر جنوبی افریقہ کے مایاناز بلے باز ایڈن مارکرم کو میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز دیا گیا ۔۔

    یہ جنوبی افریقہ کا آئی سی سی کا دوسرا ٹائٹل ہے، اس سے قبل اس نے 1998 میں آئی سی سی ون ڈے چیمپیئنز ٹرافی جیتی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ پولیس کی کامیاب کارروائی، سگے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
    Next Article ایران کے اسرائیل پر حملوں کا سلسلہ جاری، 10 اسرائیلی ہلاک، سینکڑوں زائد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ مرحلہ،جنوبی افریقہ نے بھارت کو اپنے گھر میں شکست دیدی

    فروری 22, 2026

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ مسلسل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا

    فروری 21, 2026

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، زمبابوے نے آسٹریلیا کے بعد سری لنکا کو بھی شکست دیدی

    فروری 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا رمضان سہولت بازار کا دورہ، اشیائے ضروریہ کے سٹالز کا معائنہ

    فروری 26, 2026
    حکومت

    گرین ٹورزم پاکستان کی دور اندیش حکمتِ عملی، قومی سیاحت کے شعبہ میں نمایاں پیش رفت

    فروری 26, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں دہشتگردی کے بعد بھارتی بیان پاکستانی مؤقف کی تصدیق ہے، دفتر خارجہ

    فروری 26, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ای ٹیکسی اسکیم کا افتتاح کر دیا

    فروری 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پنجاب

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    شوبز

    رمضان شادمان پردیسیاں دے سنگ — ہر اتوار براہِ راست نشریات صرف کےٹو پر

    فروری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا رمضان سہولت بازار کا دورہ، اشیائے ضروریہ کے سٹالز کا معائنہ

    فروری 26, 2026
    حکومت

    گرین ٹورزم پاکستان کی دور اندیش حکمتِ عملی، قومی سیاحت کے شعبہ میں نمایاں پیش رفت

    فروری 26, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں دہشتگردی کے بعد بھارتی بیان پاکستانی مؤقف کی تصدیق ہے، دفتر خارجہ

    فروری 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.