Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    نومبر 5, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: گورنر راج کے بعد پشاور ورسک روڈ فلائی اوور پر تعمیراتی کام تیز، مقررہ مدت میں تکمیل کی تیاری

    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»جنوبی افریقہ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی چیمپیئنز ٹرافی کی چوتھی ٹیم بن گئی
    خاص خبریں مارچ 1, 2025

    جنوبی افریقہ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی چیمپیئنز ٹرافی کی چوتھی ٹیم بن گئی

    مارچ 1, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    South Africa became the fourth Champions Trophy team to qualify for the semi-finals
    نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور بھارت میگا ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہلے ہی جگہ بنا چکے ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں گروپ بی کے آخری میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو7 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ، جس کے بعد افغانستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کا خواب ادھورا رہ گیا ۔

    کراچی:  جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو اچھا ثابت نہ ہو سکا، انگلینڈ کی پوری ٹیم 39 ویں اوور میں 179 رنز پر ڈھیر ہو گئی ، جس میں سب سے زیادہ جو روٹ نے 37 اور فاسٹ باولر جوفرا آرچر نے 25 رنز کی اننگز کھیلی ،جنوبی افریقہ کی جانب سے مارکو جانسن اور ویان مولڈر نے تین، تین وکٹیں اپنے نام کیں ۔

    انگلینڈ کے 180 رنز کا ہدف جنوبی افریقہ نے 29.1 اوور میں پوار کرکے نہ صرف میچ میں کامیابی حاصل کی بلکہ میگا ایونٹ کے سیمی فائنل کیلئے بھی کوالیفائی کرلیا ، جس کے بعد افغانستان کی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی ۔

    جنوبی افریقہ کی جانب سے رسی وین ڈر ڈسن72رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے اور آؤٹ نہیں ہوئے جبکہ ہینرک کلاسن سے 64رنز ،ریان رکیلٹن نے27رنز بنائے اور ٹرسٹن سٹبس بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹ گئے ۔

    اس میچ کے ساتھ ہی چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی چاروں ٹیمیں بھی سامنے آگئیں، گروپ اے سے پہلے ہی نیوزی لینڈ اور بھارت نے کوالیفائی کیا تھا جبکہ گروپ بی سے ٓسٹریلیا کے بعد اب جنوبیا فریقہ نے بھی کوالیفائی کرلیا ۔

    سیمی فائنلز کن کن ٹیموں کے درمیان کھیلے جائیں گے  اس کے بارےمیں  کل کے نیوزی لینڈ اور بھارت کے میچ کا انتظار کرنا پڑے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article20 ارب روپےکے رمضان پیکج کا افتتاح ، 40 لاکھ خاندان فائدہ اٹھائیں گے،وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article پاکستان بھر میں ماہ رمضان المبارک کا آغاز، پہلی تراویح کا بھی اہتمام
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    نومبر 5, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: گورنر راج کے بعد پشاور ورسک روڈ فلائی اوور پر تعمیراتی کام تیز، مقررہ مدت میں تکمیل کی تیاری

    نومبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    نومبر 5, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: گورنر راج کے بعد پشاور ورسک روڈ فلائی اوور پر تعمیراتی کام تیز، مقررہ مدت میں تکمیل کی تیاری

    نومبر 5, 2026
    حکومت

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور کی 1224 ترقیاتی سکیموں کی چھان بین کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 30, 2026

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    خاص خبریں

    پشاور: ڈی جی آئی ایس پی آر نے پشاور میں یونیورسٹی طلبہ اورفیکلٹی ممبران کیساتھ…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں 12 ارب 29 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے سڑکوں کے منصوبوں پر 41 اضلاع میں کام جاری

    اکتوبر 31, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    نومبر 5, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: گورنر راج کے بعد پشاور ورسک روڈ فلائی اوور پر تعمیراتی کام تیز، مقررہ مدت میں تکمیل کی تیاری

    نومبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.