Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    دیکھیں گے مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکل سکتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم ہیں، پاکستان

    مئی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»یوم یکجہتی: 05 فروری کی تیاریوں کے سلسلے میں اہم اجلاس منعقد
    خاص خبریں جنوری 17, 2024

    یوم یکجہتی: 05 فروری کی تیاریوں کے سلسلے میں اہم اجلاس منعقد

    جنوری 17, 2024Updated:جنوری 17, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Solidarity Day Final preparations meeting for February 5
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد میں 05 فروری کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی منانے کے لیے  تیاریوں کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔

    اجلاس میں مختلف تنظیمات اور عوامی رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس اجلاس کا مقصد مقبوضہ خطے کے لوگوں کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا پیغام بھیجنا تھا. اجلاس کی صدارت وزارت اُمور کشمیر کے ایڈیشنل سیکرٹری سید خالد علی رضا گردیزی نے کی۔

    اجلاس میں وزارت اُمور کشمیر کے جوائنٹ سیکرٹری کے علاوہ وزارت خارجہ، وزارت داخلہ، اطلاعات و نشریات، پی ٹی وی، لوک ورثہ، پیمرا اور دیگر اہم اداروں کے اعلی حکام نے بھی مشارکت کی۔ اس موقع پر مختلف وزارات اور حکومتی ادارے ایک ہو کر اظہار یکجہتی کا پیغام دینے میں مصروف تھے۔  وزارت امور کشمیر کے ایڈیشنل سیکرٹری نے کہنا تھا کہ مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار ہمارا قومی فریضہ ہے اور ہم اس قومی فریضہ کو سرانجام دینے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑے گے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ مقبوضہ خطے میں ہونے والے ظلم و ستم کے خلاف اٹھنے والی آوازیں اور اظہار یکجہتی ہمیشہ قائم رہیں گی، اور ہم ان مظلوم کشمیریوں کا ساتھ دل و جان سےدیتے رہے گے۔ ایڈیشنل سیکرٹری نے یہ بھی آگاہ کیا کہ اس اجلاس کا مقصد کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کو بین الاقوامی سطح پر پیش کر کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے مسئلے کا حل تلاش کرنا ہے

    اجلاس میں آل پارٹیز حریت کانفرنس کے سیکرٹری جنرل عبدالمتین شیخ نے یوم یکجہتی کی تیاریوں پر حکومت پاکستان اور عوام کا شکریہ ادا کیا اور اظہار کیا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور کشمیریوں کی جدوجہد درحقیقت تکمیل پاکستان کی جدوجہد ہے۔

    February 5 Solidarity Day: اجلاس حتمی تیاریوں یوم یکجہتی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ
    Next Article شاہین شاہ آفریدی: کھلاڑیوں کو مناسب مواقع دیں تو وہ پاکستان کے لیے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر سکتے ہیں
    Ume Roman

    Related Posts

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025

    دیکھیں گے مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکل سکتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم ہیں، پاکستان

    مئی 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    دیکھیں گے مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکل سکتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم ہیں، پاکستان

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ہدایت پر آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی کے بعد آج یوم تشکر منایا جا رہا ہے

    مئی 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 6, 2024

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    بلاگ

    حال ہی میں ایک صحافی اور سائبر کرائم ریسرچر عنبرین چوہدری جو بلیک میلن٘گ پر…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    دیکھیں گے مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکل سکتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم ہیں، پاکستان

    مئی 11, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.