Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی، نوٹی فکیشن جاری

    نومبر 25, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر یونیورسٹی کا 22 واں کانووکیشن، 7 ہزار سے زائد طلبا میں ڈگریاں تقسیم

    نومبر 25, 2026
    بین الاقوامی

    ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری

    نومبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت بلتستان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ
    خاص خبریں جنوری 17, 2024

    گلگت بلتستان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ

    جنوری 17, 2024Updated:جنوری 17, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    25% increase in salaries of employees of Gilgit-Baltistan Waste Management Company
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    گلگت بلتستان کی  صوبائی حکومت نے گلگت بلتستان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان لوکل کونسل بورڈ سکریٹریٹ کے شعبے تعلقات عامہ سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبائی حکومت نے گلگت بلتستان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ملزمین کا  مطالبہ منظور کرتے ہوئے تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاہے۔ ترجمان کے مطابق اب دیگر محکموں کے ملازمین کی طرح ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ملازمین کی تنخواہوں میں بھی اضافہ ہوگا۔
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور: کالو پنڈ قتل کیس میں جلد گرفتاری کیلئے اہم احکامات جاری
    Next Article یوم یکجہتی: 05 فروری کی تیاریوں کے سلسلے میں اہم اجلاس منعقد
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں لوکل کونسلز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 25, 2026

    افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروپوں کی کارروائیوں میں تیزی، کئی طالبان اہلکار ہلاک

    نومبر 25, 2026

    بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور جمہوری اداروں کا زوال: ہیومن رائٹس واچ کی چشم کشا رپورٹ جاری

    نومبر 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی، نوٹی فکیشن جاری

    نومبر 25, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر یونیورسٹی کا 22 واں کانووکیشن، 7 ہزار سے زائد طلبا میں ڈگریاں تقسیم

    نومبر 25, 2026
    بین الاقوامی

    ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری

    نومبر 25, 2026
    انتخابات

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں لوکل کونسلز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 20, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    تعلیم

    اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل…

    انتخابات

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں لوکل کونسلز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 25, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی: فارماسیوٹیکل شعبے میں خودکفالت اور برآمدات کے فروغ کے لیے مؤثر اقدامات

    نومبر 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی، نوٹی فکیشن جاری

    نومبر 25, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر یونیورسٹی کا 22 واں کانووکیشن، 7 ہزار سے زائد طلبا میں ڈگریاں تقسیم

    نومبر 25, 2026
    بین الاقوامی

    ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری

    نومبر 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.