Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ جی بی کا ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی کا عندیہ

    مئی 15, 2025
    پوٹھوہار

    آرپی اور راولپنڈی آج تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

    مئی 15, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور میں تیز رفتار ڈمپر نے تین افراد مار ڈالے

    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اسکردو کا فلائٹ آپریشن بحال
    خاص خبریں اپریل 21, 2025

    اسکردو کا فلائٹ آپریشن بحال

    اپریل 21, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    موسمی خرابی کے باعث  گزشتہ روز سے تعطل کا شکار اسکردو کا فلائٹ آپریشن جزوی طور پر بحال ہوگیا جبکہ گلگت کی 4 پروازیں آج بھی منسوخ ہیں۔

    فلائٹ شیڈول کے مطابق لاہور سے گلگت کے لیے قومی ائیر کی 2 پروازیں جبکہ  اسلام آباد سے گلگت کی 2 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ اسلام آباد سے قومی ائیر لائن کی گلگت کی اسکردو کی پرواز مقررہ وقت پر روانہ ہوئی، اسی طرح نجی ائیرلائن کی لاہور اسلام آباد سے اسکردو کی 6 پروازیں بھی آپریشن کیلئے تیار ہیں تاہم ان میں تاخیر سامنے آئی ہے۔

    گزشتہ روز موسم کی خرابی کے باعث اسکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی اپ اینڈ ڈاؤن کی 8 پروازیں آپریٹ نہیں ہو سکی تھیں۔ آج دبئی سے لاہور اور اسلام آباد کیلئے غیرملکی ائیر لائن کی 4 پروازیں بھی منسوخ شیڈول میں شامل ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجہلم میں آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان جاں بحق
    Next Article گرین پاکستان منصوبے کے تحت دو نہریں سندھ ، دو پنجاب میں اور ایک بلوچستان میں بنے گی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وزیراعلیٰ جی بی کا ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی کا عندیہ

    مئی 15, 2025

    آرپی اور راولپنڈی آج تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

    مئی 15, 2025

    ہری پور میں تیز رفتار ڈمپر نے تین افراد مار ڈالے

    مئی 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ جی بی کا ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی کا عندیہ

    مئی 15, 2025
    پوٹھوہار

    آرپی اور راولپنڈی آج تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

    مئی 15, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور میں تیز رفتار ڈمپر نے تین افراد مار ڈالے

    مئی 15, 2025
    چترال

    کیلاش قبیلے کا تین روزہ تہوار چلم جوش شروع

    مئی 15, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ جی بی کا ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی کا عندیہ

    مئی 15, 2025
    پوٹھوہار

    آرپی اور راولپنڈی آج تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

    مئی 15, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور میں تیز رفتار ڈمپر نے تین افراد مار ڈالے

    مئی 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.