Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے 4 رہنماوں کو مزید 10،10 سال قید کی سزا

    دسمبر 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان اور بیلاروس کے درمیان مفاہمتی کی یادداشتوں پر دستخط،لوکا شینکو کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے،وزیراعظم
    خاص خبریں نومبر 26, 2024

    پاکستان اور بیلاروس کے درمیان مفاہمتی کی یادداشتوں پر دستخط،لوکا شینکو کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے،وزیراعظم

    نومبر 26, 2024Updated:نومبر 26, 20243 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Signing of MoU between Pakistan and Belarus, agreement to increase bilateral relations
    بیلا روس کے صدر کا دورہ پاکستان اور عوام کی ترقی کے لیے سنگ میل ثابت ہوگا، شہبازشریف
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان اور بیلا روس کے درمیان اسلام آباد میں مفاہمتی یاد داشتوں اور معاہدوں کا تبادلہ ہوا، وزیراعظم شہبازشریف اور بیلا روس کے صدر تقریب میں شریک ہوئے۔

    دونوں ممالک  کے درمیان سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، آڈیٹر جنرل آفس اور بیلا روس کی سٹیٹ کنٹرول کمیٹی کے درمیان تعاون، منی لانڈرنگ، دہشت گردی کی فنانسنگ سمیت دیگر جرائم کو روکنے اور پاکستان نیشنل ایگریڈیشن قونصل اور بیلاروس کے ایگریڈیشن سینٹر کے درمیان یادداشت کا تبادلہ کیا گیا۔

    بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے حوالے سے پاکستان اور بیلاروس کے درمیان معاہدہ، ماحولیاتی تحفظ کے شعبے میں دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتی تعاون کے سمجھوتے کا تبادلہ بھی کیا گیا۔

    اس موقع پر این ڈی ایم اے اور بیلا روس کی وزارت کے درمیان تعاون، نیوٹیک اور بیلاروس کے فنی تعلیم کے انسٹیٹیوٹ کے درمیان اور دونوں ممالک کے درمیان مالیاتی انٹیلی جنس کے تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت کا تبادلہ کیا گیا۔

    وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان بیلاروس کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، بیلاروس کے صدر کا یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون اور شراکت داری کی نئی راہیں کھولنے میں انتہائی مددگار ثابت ہو گا۔

    بیلا روس کے صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ لوکا شینکو  اور وفد کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں، 8 سال کے وقفے کے بعد صدر لوکا شینکو کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے، بیلا روس کے صدر کا دورہ پاکستان اور عوام کی ترقی کے لیے سنگ میل ثابت ہوگا، پاکستان اور بیلا روس کے درمیان مضبوط تعلقات ہیں، بیلاروس کے صدر کے لیے پاکستان ان کا دوسرا گھر ہے۔

    شہباز شریف نے بتایا کہ بیلا روس کے صدر سے آج ہونے والی ملاقات مثبت رہی، صدر لوکا شینکو اور وفد کے ساتھ بہت اہم معاملات پر تبادلہ خیال ہوا، بیلا روس کے ساتھ معاہدوں کو فوری عملی جامہ پہنائیں گے، بیلاروس کے ساتھ دوطرفہ تعاون آگے بڑھائیں گے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ صدر بیلا روس ایک مدبر اور بصیرت افروز رہنما ہیں، دونوں ممالک مستقبل کے لائحہ عمل کے لیے سنجیدگی سے مل بیٹھیں گے، آئی ٹی، زراعت سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں، آئندہ سال مفاہمتی یادداشتوں کوعملی جامہ پہنائیں گے۔

    اس موقع پر بیلا روس کے صدر لوکا شینکو نے کہا کہ مؤثر سفارتکاری سے تعمیری رابطوں تبادلوں کو بڑھانا ہوگا، مفاہمتی یاد داشتوں اور معاہدوں پر جلد پیش رفت بڑھانا ہوگی، جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک دوسرے کے لیے مدد گار ثابت ہوں گے، ہمیں عوام بہتری کے منصوبوں پرعمل کرنا ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبیلاروس کے صدر کا وزیراعظم ہاؤس میں پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش
    Next Article تحریک انصاف کے مظاہرین ڈی چوک پہنچ گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025

    9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے 4 رہنماوں کو مزید 10،10 سال قید کی سزا

    دسمبر 20, 2025

    عمران خان کو زیادہ عمر اور بشریٰ بی بی کو خاتون ہونے پر کم سے کم سزا دی گئی،تحریری فیصلہ جاری

    دسمبر 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے 4 رہنماوں کو مزید 10،10 سال قید کی سزا

    دسمبر 20, 2025
    خاص خبریں

    عمران خان کو زیادہ عمر اور بشریٰ بی بی کو خاتون ہونے پر کم سے کم سزا دی گئی،تحریری فیصلہ جاری

    دسمبر 20, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    بلاگ

    اگر آپ ہنرمند ہیں تو جرمنی آپ کو خوش آمدید کہتا ہے

    فروری 27, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے 4 رہنماوں کو مزید 10،10 سال قید کی سزا

    دسمبر 20, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.