Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 6, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں ای سٹیمپنگ سسٹم کے ای وینڈر ماڈل کا باقاعدہ افتتاح

    اپریل 6, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار

    اپریل 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، زائد قیمتیں وصول کرنے پر کئی دکانیں سیل
    خاص خبریں فروری 24, 2026

    ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، زائد قیمتیں وصول کرنے پر کئی دکانیں سیل

    فروری 24, 2026Updated:فروری 24, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Several shops sealed amid crackdown on over-pricing in Abbottabad
    مجموعی طور پر 412 دکانوں اور ہوٹلوں کا معائنہ کیا گیا،
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ون ایبٹ آباد کامران علی شاہ کی جانب سے رمضان المبارک میں مہنگی اشیاء بیچنے والوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

     ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کے ترجمان کے مطابق انہوں نے نڑیاں، منڈیاں، کالا پل اور عثمان آباد میں دکانوں کو چیک کیا اور زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کی دکانیں سیل کر کے انہیں جیل بھیج دیا۔

     ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سرمد سلیم اکرم کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے ضلع بھر میں کارروائی عمل میں لاتے ہوئے شہریوں کو ریٹ لسٹ کے مطابق معیاری اشیاء کی فراہمی کیلئے اقدامات یقینی بنائے۔

     اس موقع پر مجموعی طور پر 412 دکانوں اور ہوٹلوں کا معائنہ کیا گیا، 22 دکانیں سیل کی گئیں جبکہ 28 افراد اور دکانداروں کو جیل بھیج دیا گیا۔

     انہوں نے دکانداروں کو سختی سے ہدایت کی کہ ریٹ لسٹ کے مطابق زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران خان آنکھ کے علاج کیلئے دوبارہ پمز منتقل، اینٹی وی ای جی ایف انجکشن کی دوسری خوراک مکمل
    Next Article ایوبیہ کے علاقے ملکوٹ کے قریب افسوسناک کارحادثے میں 3 خواتین جاں بحق 3افرادزخمی ہوئے۔
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    بٹگرام میں ای سٹیمپنگ سسٹم کے ای وینڈر ماڈل کا باقاعدہ افتتاح

    اپریل 6, 2026

    اٹک میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار

    اپریل 6, 2026

    ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا

    اپریل 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 6, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں ای سٹیمپنگ سسٹم کے ای وینڈر ماڈل کا باقاعدہ افتتاح

    اپریل 6, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار

    اپریل 6, 2026
    خاص خبریں

    ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا

    اپریل 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 6, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں ای سٹیمپنگ سسٹم کے ای وینڈر ماڈل کا باقاعدہ افتتاح

    اپریل 6, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار

    اپریل 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.