Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»بٹگرام میں ای سٹیمپنگ سسٹم کے ای وینڈر ماڈل کا باقاعدہ افتتاح
    فیچرڈ اپریل 6, 2026

    بٹگرام میں ای سٹیمپنگ سسٹم کے ای وینڈر ماڈل کا باقاعدہ افتتاح

    اپریل 6, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Formal inauguration of e-vendor model of e-stamping system in Battagram
    اس اقدام سے شہریوں کو درپیش مشکلات میں نمایاں کمی آئے گی، ضلعی انتظامیہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ضلع بٹگرام میں عوام کو جدید اور شفاف سہولیات کی فراہمی کے لیے اہم پیشرفت، حکومتِ خیبر پختونخوا کے محکمہ ریونیو و سٹیٹ کے تحت ای سٹیمپنگ سسٹم کے  ای وینڈر ماڈل کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ۔

    ڈپٹی کمشنر بٹگرام اشتیاق احمد نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد سہیل اور اسسٹنٹ کمشنر محمد سلیم کے ہمراہ ای۔وینڈر ماڈیول کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر متعلقہ حکام کی جانب سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ضلع بٹگرام میں اب اسٹامپ پیپرز کا اجراء مکمل طور پر ای سٹیمپنگ سسٹم کے تحت کیا جائے گا ۔

    حکام کے مطابق اس جدید نظام کے نفاذ سے نہ صرف شفافیت کو فروغ ملے گا بلکہ جعلی اسٹامپ پیپرز کے خاتمے میں بھی مدد ملے گی ۔

    اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر بٹگرام اشتیاق احمد کا کہنا تھا کہ ای سٹیمپنگ سسٹم سے عوام کو آسان، تیز اور محفوظ سہولیات میسر آئیں گی اور ریونیو کا نظام مزید مضبوط ہوگا ۔

    ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے شہریوں کو درپیش مشکلات میں نمایاں کمی آئے گی، جبکہ سرکاری امور میں تیزی اور بہتری بھی ممکن ہو سکے گی، ای۔وینڈر ماڈیول کے ذریعے سٹامپ پیپرز کے حصول کا عمل نہایت آسان اور قابلِ اعتماد بنایا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاٹک میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار
    Next Article پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 33 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد طلبہ زخمی

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    بھارت

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.