Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں برفباری سے جانی و مالی نقصان، 11 گھر مکمل تباہ

    جنوری 26, 2026
    خاص خبریں

    شمالی سوڈان میں اقوامِ متحدہ میڈل پریڈ، گلگت بلتستان پولیس کے تین افسران نے پاکستان کی نمائندگی کی

    جنوری 26, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 23 دہشتگرد ہلاک
    خاص خبریں نومبر 18, 2025

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 23 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 18, 20253 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Security forces continue operations in Khyber Pakhtunkhwa, 23 more terrorists killed
    کاروائیاں باجوڑ اور بنوں میں کئی گئیں، اس سے قبل ڈی آئی خان اور شمالی وزیرستان میں 15 دہشتگرد ہلاک کئے گئے ،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران مزید  23 دہشتگردوں کو اپنے انجام تک پہچادیا، ہلاک دہشتگردوں میں اہم کمانڈر سجاد عرف ابو ذر بھی شامل ہے، اس سے قبل ڈی آئی خان اور شمالی وزیرستان میں 15 دہشتگردوں کو اپنے انجام تک پہنچایا گیا تھا ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کے مطابق بھارت کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیں ہیں ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیاں کییں، کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی دہشتگردوں سے تعلق رکھنے والے 23 دہشتگرد جہنم واصل کر دیئے گئے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا، آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے سرغنہ سجاد عرف ابوزر سمیت 11 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے ۔

    آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ ضلع بنوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر ایک اور کارروائی کی گئی جس میں مزید 12 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے ۔

    ترجمان پاک فوج کے مطابق  ’’عزمِ استحکام‘‘ کے تحت جاری ملک گیر انسدادِ دہشتگردی مہم پوری طاقت سے جاری ہے اور سیکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک سے بیرونی حمایت یافتہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، بھارتی پراکسی سے تعلق رکھنے والا ایک خارجی ضلع بنوں میں دیسی ساختہ بم نصب کرتے ہوئے ہلاک ہوگیا ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشت گرد مسلسل ناکامیوں کے بعد نرم اہداف کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، مؤثر کاؤنٹر ٹیررازم آپریشنز سے دہشتگردوں کی صلاحیتیں کمزور پڑ رہی ہیں ۔

    اس سے قبل آآئی ایس پی آر کے مطابق سیکیوٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر ایک آپریشن کیا، اس دوران افواج نے خوارج کے ٹھکانے کو بھرپور طریقے سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں سرغنہ عالم محسود سمیت 10 خوارج جہنم واصل کر دیے گئے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق دوسری کارروائی میں شمالی وزیرستان کے عمومی علاقے دتہ خیل میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن کے دوران فورسز نے مزید 5 خوارج کو کامیابی سے ٹھکانے لگا دیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا، وزیراعظم شہبازشریف کی مبارکباد
    Next Article ای سی سی نے ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آزاد کشمیر میں برفباری سے جانی و مالی نقصان، 11 گھر مکمل تباہ

    جنوری 26, 2026

    شمالی سوڈان میں اقوامِ متحدہ میڈل پریڈ، گلگت بلتستان پولیس کے تین افسران نے پاکستان کی نمائندگی کی

    جنوری 26, 2026

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں برفباری سے جانی و مالی نقصان، 11 گھر مکمل تباہ

    جنوری 26, 2026
    خاص خبریں

    شمالی سوڈان میں اقوامِ متحدہ میڈل پریڈ، گلگت بلتستان پولیس کے تین افسران نے پاکستان کی نمائندگی کی

    جنوری 26, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا؛ گھر میں آتشزدگی سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق

    جنوری 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال: پنڈ مہری میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ افراد قتل

    جنوری 22, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں برفباری سے جانی و مالی نقصان، 11 گھر مکمل تباہ

    جنوری 26, 2026
    خاص خبریں

    شمالی سوڈان میں اقوامِ متحدہ میڈل پریڈ، گلگت بلتستان پولیس کے تین افسران نے پاکستان کی نمائندگی کی

    جنوری 26, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.