Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    غریب بائیکیا والے سے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل چھیننے والے 2 ملزمان گرفتار

    اکتوبر 21, 2026
    افغانستان

    افغان طالبان رجیم کی ناقص پالیسیاں: تعلیم یافتہ طبقہ بدترین بیروزگاری اور معاشی بدحالی کا شکار

    اکتوبر 21, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا

    اکتوبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، میجرحافظ احسان الہٰی شہید
    خاص خبریں اگست 1, 2026

    سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، میجرحافظ احسان الہٰی شہید

    اگست 1, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Security forces conduct operation in North Waziristan, 5 terrorists killed, Major Hafiz Ehsan Elahi martyred
    میجر حافظ احسان الہٰی نے اپنے دستوں کی قیادت کرتے ہوئے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی میں  5  بھارتی سپانسرڈ خوارج کو ہلاک کردیا، دہشتگردوں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں میجرحافظ احسان الہٰی شہید ہوگئے ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  شمالی وزیرستان  کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پرآپریشن کیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، اس دوران  5 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد اپنے انجام تک پہنچا دیئے گئے ۔

    آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجرحافظ احسان الہٰی شہید ہوگئے، میجر حافظ احسان الہٰی نے اپنے دستوں کی قیادت کرتے ہوئے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ۔

    آئی ایس پی آر کا مزید بتتانا ہے کہ مارے گئےخوارج سےاسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا، ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسز اور قانون نافذکرنے والے اداروں کےخلاف دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے، مارے گئے خوارج بےگناہ شہریوں کے قتل میں بھی ملوث تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیارت آمد، شہداء کے لواحقین سے ملاقات
    Next Article نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    غریب بائیکیا والے سے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل چھیننے والے 2 ملزمان گرفتار

    اکتوبر 21, 2026

    افغان طالبان رجیم کی ناقص پالیسیاں: تعلیم یافتہ طبقہ بدترین بیروزگاری اور معاشی بدحالی کا شکار

    اکتوبر 21, 2026

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا

    اکتوبر 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    غریب بائیکیا والے سے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل چھیننے والے 2 ملزمان گرفتار

    اکتوبر 21, 2026
    افغانستان

    افغان طالبان رجیم کی ناقص پالیسیاں: تعلیم یافتہ طبقہ بدترین بیروزگاری اور معاشی بدحالی کا شکار

    اکتوبر 21, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا

    اکتوبر 21, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور مالدیپ کا دوطرفہ تجارت 2سال میں 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    ہزارہ

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    مئی 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    غریب بائیکیا والے سے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل چھیننے والے 2 ملزمان گرفتار

    اکتوبر 21, 2026
    افغانستان

    افغان طالبان رجیم کی ناقص پالیسیاں: تعلیم یافتہ طبقہ بدترین بیروزگاری اور معاشی بدحالی کا شکار

    اکتوبر 21, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا

    اکتوبر 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.