Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026
    حکومت

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلوچستان»وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیارت آمد، شہداء کے لواحقین سے ملاقات
    بلوچستان اگست 1, 2026

    وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیارت آمد، شہداء کے لواحقین سے ملاقات

    اگست 1, 2026Updated:اگست 1, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    زیارت: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی زیارت پہنچے جہاں انہوں نے قائد ریزیڈنسی پر حاضری دی، پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی۔

    بعد ازاں انہوں نے زیارت سانحہ کے شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی۔

    انہوں نے لواحقین سے اظہارِ تعزیت و یکجہتی اورشہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور معاونتی چیکس تقسیم کیے۔

    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ شہداء قوم کا فخر اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اور حکومت شہداء کے لواحقین کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی، ان کی ہر ممکن کفالت ریاست کی ذمہ داری ہے۔

    میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ زیارت واقعہ کے ذمہ داروں اور غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی، جبکہ شفاف تحقیقات کے لیے قائم انکوائری کمیٹی اپنی رپورٹ کی روشنی میں ذمہ داروں کا تعین کرے گی۔

    انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کا نہ اسلام سے تعلق ہے، نہ بلوچ اور پشتون روایات سے، جبکہ بلوچستان پولیس، ایف سی اور دیگر سکیورٹی فورسز کی قربانیاں پوری قوم کے لیے باعث فخر ہیں۔

    انہوں نے عوام پر زور دیا کہ دشمن کے پروپیگنڈے کا حصہ بننے کے بجائے ریاستی اداروں کا ساتھ دیں۔

    وزیراعلیٰ بلوچستان نے اعلان کیا کہ شہداء کے بچوں کی 16 سال تک تعلیم کے تمام اخراجات حکومت برداشت کرے گی.

    ہر شہید کے خاندان کے ایک فرد کو سرکاری ملازمت اور مکمل طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی.

    شہداء کے لواحقین کے لیے ایک کروڑ دس لاکھ روپے فی خاندان معاوضہ منظور کر لیا گیا ہے اور فنڈز بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی، قومی اتحاد اور ریاستی اداروں کا استحکام ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے.

    شہداء کے خاندانوں کے ساتھ ہر قدم پر کھڑا رہوں گا اور میرے دروازے ان کے لیے ہمیشہ کھلے رہیں گے۔

    ایف سی بلوچستان پولیس بلوچستان حکومت دہشت گردی زیارت سانحہ سرفراز بگٹی شہداء کے لواحقین شہداء معاوضہ قائد ریزیڈنسی وزیراعلیٰ بلوچستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع
    Next Article سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، میجرحافظ احسان الہٰی شہید
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026
    حکومت

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026
    پولیس

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    بھارت

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026
    حکومت

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.