Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    وفاقی حکومت کا کالعدم تنظیموں کے خلاف ملک گیر بڑے آپریشن کا فیصلہ

    فروری 15, 2026
    Uncategorized

    گلگت بلتستان میں ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا کامیاب انعقاد

    فروری 15, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان اور بھارت کا میچ آج کھیلا جا رہا ہے، محسن نقوی بھی کولمبو پہنچ گئے

    فروری 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کیلئے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ
    خاص خبریں نومبر 18, 2024

    پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کیلئے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

    نومبر 18, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Section 144 imposed in Islamabad to deal with PTI protests
    اسلام آباد میں کسی بھی قسم کی مذہبی و سیاسی اجتماع پرپابندی عائد کردی گئی ہے،نوٹی فکیشن
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو حتمی احتجاج سے قبل انتظامیہ نے ایک بار پھر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔

    ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی جانب سے اسلام آباد میں 2 ماہ کیلیے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔

    نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ  وفاقی دارالحکومت میں پانچ یا پانچ سے زیادہ افراد کے اکھٹے ہونے پر پابندی ہے۔

    نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں مذہبی، سیاسی یا کسی بھی قسم کے اجتماع پر پابندی عائد ہوگی۔

    یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان  نے 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی حتمی کال دی ہوئی ہے اور اس حوالے سے پی ٹی آئی قیادت تیاریوں میں مصروف ہے۔

    احتجاج کو کامیاب بنانے کیلیے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی خاصی متحرک نظر آرہی ہیں اور انہوں نے وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں پارٹی قیادت و رہنماؤں سمیت اراکین اسمبلی سے میٹنگز بھی کی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآسٹریلیا نے تیسرے ٹی20 میں پاکستانی ٹیم کو ہراکر سیریز میں وائٹ واش کردیا
    Next Article نیوزی لینڈ: خالصتان ریفرنڈم میں 37 ہزار سے زائد ووٹروں نے بھارت سے آزادی کا مطالبہ کر دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی حکومت کا کالعدم تنظیموں کے خلاف ملک گیر بڑے آپریشن کا فیصلہ

    فروری 15, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان اور بھارت کا میچ آج کھیلا جا رہا ہے، محسن نقوی بھی کولمبو پہنچ گئے

    فروری 15, 2026

    بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

    فروری 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    وفاقی حکومت کا کالعدم تنظیموں کے خلاف ملک گیر بڑے آپریشن کا فیصلہ

    فروری 15, 2026
    Uncategorized

    گلگت بلتستان میں ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا کامیاب انعقاد

    فروری 15, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان اور بھارت کا میچ آج کھیلا جا رہا ہے، محسن نقوی بھی کولمبو پہنچ گئے

    فروری 15, 2026
    پوٹھوہار

    بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

    فروری 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: ہربن بھاشا کے متاثرین میں 2 ارب 46 کروڑ روپے کے چیکس تقسیم

    فروری 12, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    وفاقی حکومت کا کالعدم تنظیموں کے خلاف ملک گیر بڑے آپریشن کا فیصلہ

    فروری 15, 2026
    Uncategorized

    گلگت بلتستان میں ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا کامیاب انعقاد

    فروری 15, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان اور بھارت کا میچ آج کھیلا جا رہا ہے، محسن نقوی بھی کولمبو پہنچ گئے

    فروری 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.