پشاور( حسن علی شاہ سے ) شوبز کی زندگی کو ازدواجی زندگی پہ قربان کردیا تاکہ میرا جیون ساتھی ھمیشہ خوش رھے یہ بات اداکارہ سعدیہ امام نے ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں کہی۔ سعدیہ نے بتایا کہ انکے خاوند عدنان میری ھر بات اور خواھش کا احترام کرتے ہیں کبھی تلخی نہیں ھوئ مجھے مکمل سپورٹ کرتے ہیں سعدیہ نے یہ بھی کہا کہ اگر خاوند شوبز سے اپنی شریک حیات کی علیحدگی چاھتا ھے تو اسکی بات دل وجاں سے تسلیم کرنی چاھئے۔