Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں جرگے کے دوران فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

    فروری 19, 2026
    پوٹھوہار

    خطۂ پوٹھوہار کی زرعی ترقی کے لیے 7 ارب روپے مالیت کا ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان متعارف کرا دیاگیا

    فروری 19, 2026
    خاص خبریں

    گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کے 3 سینئر اساتذہ ایک ہی روز انتقال کر گئے

    فروری 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»خطۂ پوٹھوہار کی زرعی ترقی کے لیے 7 ارب روپے مالیت کا ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان متعارف کرا دیاگیا
    پوٹھوہار فروری 19, 2026

    خطۂ پوٹھوہار کی زرعی ترقی کے لیے 7 ارب روپے مالیت کا ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان متعارف کرا دیاگیا

    فروری 19, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Rs7 billion agriculture transformation plan launched for Potohar region
    حکام نے بتایا کہ 3 ہزار 625 ایکڑ رقبے پر زیتون کے نئے باغات لگائے جائیں گے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صوبائی وزیر زراعت سید عاشق کرمانی نے چکوال میں بارانی ایگریکلچر انسٹیٹیوٹ میں منصوبے کی باقاعدہ لانچنگ کی اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ پروگرام بارانی علاقوں میں پیداوار بڑھانے، پانی کے مؤثر استعمال اور کاشت کاروں کی آمدن میں اضافے کا سبب بنے گا

    صوبائی وزیر کے مطابق منصوبے کے تحت پانی کے مؤثر اور باکفایت استعمال کا جامع پروگرام شروع کیا جا رہا ہے۔ کاشت کاروں کو مونگ پھلی کے 25 ہزار کلو گرام معیاری بیج فراہم کیے جائیں گے، جبکہ 4 ہزار 500 ایکڑ رقبے کی اصلاح بلڈوزرز کے ذریعے کی جائے گی تاکہ قابلِ کاشت زمین میں اضافہ ہو سکے۔

    انہوں نے بتایا کہ 3 ہزار 625 ایکڑ رقبے پر زیتون کے نئے باغات لگائے جائیں گے اور زیتون کے فروغ کے لیے 100 ایکڑ پر جدید طریقۂ کاشت متعارف کرایا جائے گا۔ زیتون کا تیل نکالنے کے لیے چار کولڈ پریس یونٹس بھی فراہم کیے جائیں گے تاکہ مقامی سطح پر ویلیو ایڈیشن کو فروغ مل سکے۔منصوبے کے تحت 400 منی ڈیمز تعمیر کیے جائیں گے ۔ جنگلی جانوروں سے فصلوں کے تحفظ کے لیے 2 ہزار 790 کنال رقبے پر باڑ بھی نصب کی جائے گی۔

    منصوبے میں تازہ پھلوں کی جدید اقسام بھی شامل کی گئی ہیں تاکہ خطہ پوٹھوہار کی زرعی معیشت کو مستحکم کیا جا سکے اور کسانوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا سکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کے 3 سینئر اساتذہ ایک ہی روز انتقال کر گئے
    Next Article راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں جرگے کے دوران فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں جرگے کے دوران فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

    فروری 19, 2026

    گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کے 3 سینئر اساتذہ ایک ہی روز انتقال کر گئے

    فروری 18, 2026

    چاند نظر آگیا، ملک بھر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

    فروری 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں جرگے کے دوران فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

    فروری 19, 2026
    پوٹھوہار

    خطۂ پوٹھوہار کی زرعی ترقی کے لیے 7 ارب روپے مالیت کا ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان متعارف کرا دیاگیا

    فروری 19, 2026
    خاص خبریں

    گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کے 3 سینئر اساتذہ ایک ہی روز انتقال کر گئے

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    چاند نظر آگیا، ملک بھر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

    فروری 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں جرگے کے دوران فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

    فروری 19, 2026
    پوٹھوہار

    خطۂ پوٹھوہار کی زرعی ترقی کے لیے 7 ارب روپے مالیت کا ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان متعارف کرا دیاگیا

    فروری 19, 2026
    خاص خبریں

    گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کے 3 سینئر اساتذہ ایک ہی روز انتقال کر گئے

    فروری 18, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.