Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں مٹی کے تودے تلے دب کر دو بچے جاں بحق

    ستمبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سوشل میڈیا پر پاک فوج مخالف پروپیگنڈے کےخلاف قرارداد منظور
    خاص خبریں جنوری 2, 2024

    سوشل میڈیا پر پاک فوج مخالف پروپیگنڈے کےخلاف قرارداد منظور

    جنوری 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    سوشل میڈیا پر پاک فوج مخالف پروپیگنڈے کےخلاف قرارداد منظور
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سینیٹ میں سوشل میڈیا پر پاک فوج مخالف پروپیگنڈے کےخلاف  قرارداد منظور کر لی گئی۔

    چیئرمین سینیٹ کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں پیش کی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ملکی دفاع باالخصوص مخالف ہمسایہ کےتناظرمیں مضبوط فوج ، ایجنسیاں ناگزیرہیں۔ قرارداد کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر فوج اور ایجنسیوں کےخلاف بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا ہو رہا ہے  پروپیگنڈے میں ملوث افراد کو سخت سزائیں دی جائے اور  ملوث افراد کی  عوامی عہدےسے10سال تک کی نااہلیت کی سزا ضروری ہے۔

    تفصیلات کے مطابق سینیٹربہر مند تنگی کی جانب سے پیش کردہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی۔ اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے سینیٹر طاہر بزنجو نے کہا کہ سی پیک سےمتعلق بہت دعوے کیے گئے لیکن سی پیک کےتحت بلوچستان کو کیا دیا گیا؟ بلوچستان میں صرف ایک ووکیشنل سینٹر بنا، ملک میں موٹرویز بنیں اور بلوچستان میں کچھ نہ بنایا گیا۔

    اس پر طاہر بزنجو کا کہنا تھا کہ وعدے ہوتے ہیں دعوے کیے جاتے ہیں لیکن عمل نہیں ہوتا، مقامی لوگوں کے حق پر ڈاکا ڈالنے کی کوشش کی گئی مقامی لوگ آج بھی بارڈر تجارت سے روزگار کما رہے ہیں

    anti-Pakistan army Resolution social media
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے غزہ کیلئے 20 ٹن امدادی سامان کی تیسری کھیپ روانہ کر دی
    Next Article مانسہرہ میں بدنامِ زمانہ منشیات فروش سے بھاری مقدار میں چرس اور آئس برآمد
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026

    نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارتی دہشت گردی اور کشمیر سے متعلق موقف سے عالمی برادری کو آگاہ کیا۔

    ستمبر 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں مٹی کے تودے تلے دب کر دو بچے جاں بحق

    ستمبر 26, 2026
    حکومت

    انسدادِ پولیو مہم کا چھٹا روز، 2 کروڑ 77 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل

    ستمبر 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    امن

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 21, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں مٹی کے تودے تلے دب کر دو بچے جاں بحق

    ستمبر 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.