Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    مارچ 16, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی وزیر اطلاعات کی نیشنل پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران سے ملاقات، کامیابی پرمبارکباد دی

    مارچ 16, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ کا دورہ لوئر چترال
    چترال نومبر 7, 2024

    ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ کا دورہ لوئر چترال

    نومبر 7, 2024Updated:نومبر 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    (لوئر چترال) ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈنےچترال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی۔آئی۔جی ویلفئیر کاشف مشتاق کانجو اور اے۔آئی۔جی ویلفئیر حمید اللہ بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔لوئر چترال پولیس کے چاق و چوبند دستے نے آر۔پی۔او ملاکنڈ اور ڈی۔آئی جی ویلفئیر کو سلامی پیش کی۔آر۔پی۔او ملاکنڈ، ڈی۔آئی۔جی ویلفئیر اور اے۔آئی۔جی ویلفئیر نے پولیس لائن لوئر چترال میں یادگار شہداء پر حاضری دی, پھول چڑھائے اور شہداء کے بلند درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

    خدمت مرکز زرگراندہ کے دورے کے دوران ار۔پی۔او ملاکنڈ نے پولیس ڈرائیونگ سکول آفس کا باقاعدہ افتتاح کیا ۔اس کے علاوہ خدمت مرکز زرگراندہ میں موجود کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر اور دیگر شعبہ جات کا بھی معائنہ کیا اور عوام کو دی جانے والی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔مہمان افسران نے خدمت مرکز زرگراندہ کے صحن میں پودے بھی لگائے۔

    پولیس آفیسر ریجنل لوئر چترال ملاکنڈ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا خیبرنیٹ ورک اسلام آباد سینٹر کا دورہ
    Next Article اپٹا اپر چترال کی ہڑتال، مطالبات کی منظوری تک تمام پرائمری سکولز بند
    Muhammad Nasir
    • Website

    Related Posts

    لوئر چترال ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں پہلی مرتبہ نئے ڈائلائسز یونٹ افتتاح کر دیا گیا۔

    مارچ 3, 2026

    ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے زیر اہتمام ایک بڑی امن ریلی

    مارچ 2, 2026

    چترال میں ٹمبر مافیا نے 6,821 دیودار کے درخت کاٹ لئے

    فروری 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    مارچ 16, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی وزیر اطلاعات کی نیشنل پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران سے ملاقات، کامیابی پرمبارکباد دی

    مارچ 16, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    خاص خبریں

    مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

    مارچ 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    فیچرڈ

    گلگت میں وزیراعظم کی مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی شروع

    مارچ 12, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    مارچ 16, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی وزیر اطلاعات کی نیشنل پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران سے ملاقات، کامیابی پرمبارکباد دی

    مارچ 16, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.