Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا خیبرنیٹ ورک اسلام آباد سینٹر کا دورہ
    خاص خبریں نومبر 7, 2024

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا خیبرنیٹ ورک اسلام آباد سینٹر کا دورہ

    نومبر 7, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Governor Khyber Pakhtunkhwa Faisal Karim Kundi visited Khyber Network Islamabad Center
    امن و امان خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے ،فیصل کریم کنڈی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد میں خیبرنیٹ ورک  کا دورہ کیا اور اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈیٹوریل پالیسی خیبر نیوز اور سینئر صحافی حسن خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کلی ۔

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے حسن خان  کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی بھی کی ۔

    اس موقع پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم نے  صوبے کے مسائل پر خیبر نیوز سے خصوصی گفتگو بھی کی ہے ۔

    فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ امن و امان خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے لیکن صوبائی حکومت اس اہم ترین مسئلے پر توجہ نہیں دے رہی ہے ۔

    انھوں نے کہا کہ صوبے کے دیگر مسائل میں سے یونیورسٹیز کو بھی کئی مسائل کا سامنا ہے ،صوبے میں 34 یونیورسٹیز ہیں اور ان میں سے 26 یونیورسٹیز میں وائس چانسلر تاحال تعینات نہیں کئے گئے ہیں ۔

    گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو چاہیے کہ وہ اس حوالے سے گورنر ہاوس کو پروپوزل بھیجے تاکہ وائس چانسلز کی تعیناتی کی جا سکے ۔

    انھوں نے یہ بھی کہا کہ خٰبر پختونخو ا کی یونیورسٹیز کو فنڈز کا مسئلہ بھی درپیش ہے اور اس معاملے پر بھی صوبائی حکومت کو فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور پولیس لائن خودکش حملہ، گرفتار مرکزی ملزم پولیس حوالدار کے دوران تفتیش انکشافات
    Next Article ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ کا دورہ لوئر چترال
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    امن

    مستونگ آپریشن، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    اسلام آباد

    عوام دوست پولیسنگ، اسلام آباد کے تھانوں کی حالت بدلنے لگی

    ستمبر 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.