Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی:اراضی کے تنازعات پر فائرنگ، 2 بھائیوں سمیت 4 افراد قتل
    پوٹھوہار جولائی 18, 2025

    راولپنڈی:اراضی کے تنازعات پر فائرنگ، 2 بھائیوں سمیت 4 افراد قتل

    جولائی 18, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Rawalpindi: Firing over land dispute, 4 people including 2 brothers killed
    فریقین کے درمیان زمین کے پرانے تنازعات چلے آ رہے تھے جو اسلام آباد کے علاقے سہالہ سے جڑے ہوئے تھے، پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی میں زمین کے تنازعات اور دیگر مخالفت پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 بھائیوں سمیت 4 افراد قتل کردیے گئے، پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔

    پولیس کے مطابق راولپنڈی ڈویژن کے تھانہ کہوٹہ کی حدود میں بھون روڈ پر زمین کے تنازعات کے نتیجے میں پیش آنے والے واقعے میں 2 سگے بھائیوں سمیت 4 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ۔

    پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت جنید اقبال، متین کیانی، شعیب اور ثمر اقبال کے ناموں سے ہوئی ہے، جن میں سے ثمر اقبال اور جنید اقبال آپس میں بھائی تھے ۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں افراد ایک ہی گاڑی میں سوار ہو کر جا رہے تھے کہ اچانک ملزمان نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں چاروں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے ۔

    راولپنڈی پولیس نے جائے وقوع سے فرانزک شواہد اکٹھے کر لیے، پولیس کے مطابق فریقین کے درمیان زمین کے پرانے تنازعات چلے آ رہے تھے جو کہ اسلام آباد کے علاقے سہالہ سے جڑے ہوئے تھے۔

    پولیس ککا مزید کہنا ہے کہ قتل کی واردات میں ملوث دونوں گروپوں کے افراد راولپنڈی اور اسلام آباد پولیس کو سنگین مقدمات میں پہلے سے ہی مطلوب تھے، دوسری جانب آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او راولپنڈی سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمون سون کے آئندہ سیزن کے لیے منصوبہ بندی کر کے نقصانات کو کم کرنے کے اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم کی ہدایت
    Next Article گلگت بلتستان میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خطرہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025

    واناکیڈٹ کالج میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل، تمام دہشتگرد ہلاک، 650 کیڈٹس اور اساتذہ بحفاظت ریسکیو

    نومبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    واناکیڈٹ کالج میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل، تمام دہشتگرد ہلاک، 650 کیڈٹس اور اساتذہ بحفاظت ریسکیو

    نومبر 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    وانا کیڈٹ کالج میں موجود 3 دہشتگردوں کے افغانستان سے رابطے، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری

    نومبر 11, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.