Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پمز سانحہ، وزیراعظم نے ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرنے اور ان کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

    اگست 29, 2026
    خاص خبریں

    سندھ محکمہ صحت میں چھٹیوں کا نظام آن لائن، 31 اگست سے نیا طریقہ نافذ

    اگست 29, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام

    اگست 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»راج کمار راؤ نے پلاسٹک سرجری کی افواہوں کو مسترد کردیا
    شوبز اپریل 20, 2024

    راج کمار راؤ نے پلاسٹک سرجری کی افواہوں کو مسترد کردیا

    اپریل 20, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rajkummar Rao opens up on plastic surgery rumours
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بالی ووڈ اداکار راج کمار راؤ نے پلاسٹک سرجری  کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ماضی میں اپنے اعتماد کو بڑھانے کے لئےمیں نے فلرز کروائے تھے۔

    یہ بیان راؤ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر گردش کرنے کے بعد آیا جب لوگوں نے تنقید کی کہ انھوں نے پلاسٹک سرجری کروائی ہے۔تصویر میں ان کی ٹھوڑی سمیت اس کے چہرے پر نمایاں تبدیلیاں دکھائی دی تھیں۔ تاہم راج کمار راؤ نے ان دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے سرجری نہیں کروائی۔ راج کمار راؤ کا کہنا تھا کہ "اگر آپ نے وہ تصویر دیکھی ہے تو یہ میری طرح بھی نہیں لگتی۔ یہ بات واقعی مضحکہ خیز ہے کیونکہ یہ میں  نہیں ہوں۔ میرا اندازہ ہے کہ کسی نے مذاق کیا ہے۔ مجھے پختہ یقین ہے کہ یہ ایک ٹچ اپ تصویر تھی”

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا
    Next Article انجینئر امیر مقام وفاقی سیکرٹری وزارت سے بریفنگ لے رہے ہیں
    Ume Roman

    Related Posts

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    جولائی 21, 2026

    نبیل گبول کے بیان پر مشی خان کا توجہ طلب مشورہ، لیاری کے مسائل پر عملی اقدامات کا مطالبہ

    جون 19, 2026

    ردا عمران کی کامیابی کا راز دیکھنے اور جاننے کے لیے دیکھیئے کےٹو مارننگ شو

    جون 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پمز سانحہ، وزیراعظم نے ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرنے اور ان کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

    اگست 29, 2026
    خاص خبریں

    سندھ محکمہ صحت میں چھٹیوں کا نظام آن لائن، 31 اگست سے نیا طریقہ نافذ

    اگست 29, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام

    اگست 29, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں رواں سال ڈینگی کے 478 کیسز کی تصدیق، پشاور سب سے زیادہ متاثر

    اگست 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 24, 2026

    آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ کا کلین سویپ، 8 میں سے 6 نشستیں جیت لیں

    آزاد کشمیر

    مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں کے انتخابات میں مسلم لیگ…

    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    ٹیکنالوجی

    وزارتِ آئی ٹی اور میٹا کے تعاون سے سمال بزنس گروتھ اکیڈمی کا آغاز

    اگست 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پمز سانحہ، وزیراعظم نے ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرنے اور ان کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

    اگست 29, 2026
    خاص خبریں

    سندھ محکمہ صحت میں چھٹیوں کا نظام آن لائن، 31 اگست سے نیا طریقہ نافذ

    اگست 29, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام

    اگست 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.