Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا 30 جولائی تک الرٹ، متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
    خاص خبریں جولائی 20, 2026

    بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا 30 جولائی تک الرٹ، متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

    جولائی 20, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rain brings relief across KP Islamabad and other parts of Pakistan
    خیبرپختونخوا، اسلام آباد اور دیگر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    شدید گرمی کے بعد خیبرپختونخوا، اسلام آباد اور ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ بارشوں کا موجودہ سلسلہ 30 جولائی تک جاری رہ سکتا ہے۔ پی ڈی ایم اے نے ممکنہ ہنگامی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے، جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور حبس برقرار رہنے کی توقع ہے۔

    رپورٹ کے مطابق ملاکنڈ، ہزارہ، پشاور، صوابی، مردان، کوہاٹ، کرک، بنوں اور وزیرستان سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ بعض مقامات پر تیز بارش اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش بھی متوقع ہے۔

    اس سے قبل پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے 30 جولائی تک موسمی الرٹ جاری کرتے ہوئے نشیبی علاقوں میں شہری سیلاب، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور گلیشیئر پھٹنے کے خدشات ظاہر کیے ہیں۔ ادارے نے ضلعی انتظامیہ اور امدادی اداروں کو ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی انتظامات مکمل رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتیسرے ون ڈے میں انگلینڈ نے بھارت کو 27 رنز سے شکست دے دی
    Next Article وفاقی حکومت کا کفایت شعاری اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.