Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»تیسرے ون ڈے میں انگلینڈ نے بھارت کو 27 رنز سے شکست دے دی
    بین الاقوامی جولائی 20, 2026

    تیسرے ون ڈے میں انگلینڈ نے بھارت کو 27 رنز سے شکست دے دی

    جولائی 20, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    England beat India by 27 runs in thrilling third ODI؛ win series awards
    سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کی بھارت کے خلاف 27 رنز سے فتح، بیتھل پلیئر آف دی میچ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 27 رنز سے شکست دے دی۔ جیک بیتھل کو پلیئر آف دی میچ جبکہ جو روٹ کو پلیئر آف دی سیریز قرار دیا گیا۔

    انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تین وکٹوں کے نقصان پر 378 رنز بنائے۔ بین ڈکٹ نے شاندار 141 رنز کی اننگز کھیلی، جیک بیتھل 91 اور جو روٹ 74 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ بھارت کی جانب سے پرسدھ کرشنا نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

    379 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 351 رنز بنا سکی اور یوں اسے 27 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ روہت شرما نے 138 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، شبمن گل نے 77 جبکہ ویرات کوہلی نے 74 رنز اسکور کیے، تاہم وہ ٹیم کو فتح دلانے میں کامیاب نہ ہو سکے۔

    میچ کے اختتام پر شاندار آل راؤنڈ کارکردگی پر جیک بیتھل کو پلیئر آف دی میچ جبکہ پوری سیریز میں مسلسل عمدہ کھیل پیش کرنے پر جو روٹ کو پلیئر آف دی سیریز کے اعزاز سے نوازا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسپین نے ارجنٹینا کو ہرا کر دوسری بار عالمی چیمپئن بن گیا
    Next Article بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا 30 جولائی تک الرٹ، متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.