Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلوچستان»کوئٹہ میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا، ٹینکر مافیا بے لگام
    بلوچستان جولائی 22, 2026

    کوئٹہ میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا، ٹینکر مافیا بے لگام

    جولائی 22, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ شدید آبی بحران کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔

    زیرِ زمین پانی کی سطح مسلسل خطرناک حد تک نیچے جا رہی ہے، واسا کی فراہمی کئی علاقوں میں مکمل طور پر بند یا انتہائی محدود ہو چکی ہے.

    ٹینکر مافیا شہریوں کی مجبوری سے فائدہ اٹھاتے ہوئے من مانے نرخ وصول کر رہا ہے۔

    شدید گرمی میں شہر کے مختلف علاقوں سمنگلی روڈ، جناح ٹاؤن، سریاب، قمبرانی روڈ، سرکی روڈ، رحمت کالونی، بینک کالونی سیٹلائٹ ٹاؤن، سبزل روڈ سمیت دیگر رہائشی آبادیوں میں بزرگ، خواتین اور کمسن بچے میلوں دور سے پانی لانے پر مجبور ہیں۔

    کئی گھروں میں گزشتہ چھ ماہ سے نلکوں میں پانی نہیں آیا، جس کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو چکے ہیں.

    شہریوں نے کہا کہ وہ باقاعدگی سے واسا کے بل ادا کر رہے ہیں، لیکن اس کے باوجود انہیں پانی فراہم نہیں کیا جا رہا۔

    متعدد بار شکایات درج کرانے کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہوا اور متعلقہ حکام صرف یقین دہانیوں تک محدود ہیں واسا کی سپلائی متاثر ہونے کے بعد شہریوں کی واحد امید نجی ٹینکر بن چکے ہیں۔

    شہر بھر میں فی ٹینکر تین سے چار ہزار روپے جبکہ بعض علاقوں میں پانچ ہزار سے 7 ہزار روپے تک وصول کیے جا رہے ہیں۔

    شہریوں کا کہنا ہے کہ نہ کوئی سرکاری ریٹ لسٹ موجود ہے اور نہ ہی قیمتوں کی نگرانی کرنے والا کوئی مؤثر نظام۔

    شہریوں نے ایک اور سنگین سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ واسا کے بڑے بڑے ذخیرہ آب ٹینکیوں میں پانی کا ایک قطرہ بھی موجود نہیں۔

    واسا کے پاس شہریوں کو فراہم کرنے کے لیے پانی نہیں، لیکن ٹینکر مافیا کے پاس وافر مقدار میں پانی موجود ہے، جو واسا کی کارکردگی اور نگرانی پر بڑا سوالیہ نشان ہے۔

    بلوچستان بلوچستان حکومت پانی کا بحران پانی کی قلت ٹینکر مافیا زیر زمین پانی شہری مسائل کوئٹہ آبی بحران کوئٹہ واسا واسا کوئٹہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربان
    Next Article بلوچستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خواتین خودکش حملہ آور گرفتار، 10 دہشت گرد ہلاک
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026

    بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ

    اکتوبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ

    اکتوبر 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 6, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر عبوری…

    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.