Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    تنخواہوں اور پنشن میں اضافے سمیت مطالبات کے حق میں ہزاروں ملازمین سڑکوں پر آئیں گے

    مئی 31, 2026
    خاص خبریں

    ہنگو: دو سگے بھائیوں سمیت چار افغان مہاجر بچے پانی میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے

    مئی 31, 2026
    خاص خبریں

    وانا میں جے یو آئی رہنما قاتلانہ حملے میں زخمی، ہنگو میں اغواشدہ شخص قتل

    مئی 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»قلات: دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 7 سیکیورٹی اہلکار شہید، 15 زخمی
    خاص خبریں نومبر 16, 2024

    قلات: دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 7 سیکیورٹی اہلکار شہید، 15 زخمی

    نومبر 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Qalat: Terrorists attacked the check post, 7 security personnel martyred, 15 injured
    دہشتگردوں نے جوہان میں شاہ مردان چیک پوسٹ پر حملہ کیا ۔/فوٹو فائل
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے قلات میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ہے، اس دوران سیکیورٹی اہلکاروں او دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا ۔

    ذرائع کے مطابق  نامعلوم مسلح افراد نے ضلع قلات کے علاقے جوہان میں شاہ مردان چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 15زخمی ہوئے۔

    ذرائع نے مزید کہا ہے کہ جھڑپ میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 15 زخمی ہوگئے۔زخمی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

    یاد رہے کہ 9 نومبر کو بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں خاتون سمیت 26 افراد جاں بحق اور 62 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article6 ڈالر میں خریدا گیا مجسمہ کروڑوں کی روپے کی مالیت کا نکلا
    Next Article امریکا کو خطے میں پائیدار امن کیلئے مؤثر کردار ادا کرنا ہو گا، بیرسٹر سیف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    تنخواہوں اور پنشن میں اضافے سمیت مطالبات کے حق میں ہزاروں ملازمین سڑکوں پر آئیں گے

    مئی 31, 2026

    ہنگو: دو سگے بھائیوں سمیت چار افغان مہاجر بچے پانی میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے

    مئی 31, 2026

    وانا میں جے یو آئی رہنما قاتلانہ حملے میں زخمی، ہنگو میں اغواشدہ شخص قتل

    مئی 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    تنخواہوں اور پنشن میں اضافے سمیت مطالبات کے حق میں ہزاروں ملازمین سڑکوں پر آئیں گے

    مئی 31, 2026
    خاص خبریں

    ہنگو: دو سگے بھائیوں سمیت چار افغان مہاجر بچے پانی میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے

    مئی 31, 2026
    خاص خبریں

    وانا میں جے یو آئی رہنما قاتلانہ حملے میں زخمی، ہنگو میں اغواشدہ شخص قتل

    مئی 31, 2026
    خاص خبریں

    مسلسل برفباری کے باعث بابو سر ٹاپ کیلیے ایڈوائزری جاری، سیاحوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

    مئی 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 30, 2026

    ہری پور کے علاقے حطار، شادی اور خانپور کے رانی واہ پہاڑی سلسلے میں آگ بھڑک اٹھی

    خاص خبریں

    ہری پور کے علاقے حطار، شادی اور خانپور کے رانی واہ پہاڑی سلسلے میں آگ…

    خاص خبریں

    مانسہرہ میں دلخراش واقعہ: بچے کو بچاتے ہوئے نوجوان نے اپنی جان قربان کر دی

    مئی 29, 2026
    خاص خبریں

    ڈونگہ گلی میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی، تین افراد زخمی، ریسکیو آپریشن مکمل

    مئی 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    تنخواہوں اور پنشن میں اضافے سمیت مطالبات کے حق میں ہزاروں ملازمین سڑکوں پر آئیں گے

    مئی 31, 2026
    خاص خبریں

    ہنگو: دو سگے بھائیوں سمیت چار افغان مہاجر بچے پانی میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے

    مئی 31, 2026
    خاص خبریں

    وانا میں جے یو آئی رہنما قاتلانہ حملے میں زخمی، ہنگو میں اغواشدہ شخص قتل

    مئی 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.