Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»پنجاب: مون سون بارشوں سے دریاؤں میں طغیانی، پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ جاری
    پنجاب جولائی 27, 2026

    پنجاب: مون سون بارشوں سے دریاؤں میں طغیانی، پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ جاری

    جولائی 27, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: مون سون بارشوں کے باعث پنجاب کے مختلف دریاؤں میں طغیانی کی صورتحال برقرار ہے۔

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر پانی کا بہاؤ مستحکم رہا ہے۔

    پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق دریائے سندھ میں کالا باغ، چشمہ اور تونسہ کے مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔

    پانی کا بہاؤ بالترتیب 2 لاکھ 73 ہزار، 3 لاکھ 13 ہزار اور تونسہ بیراج پر 3 لاکھ 64 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

    دریائے چناب میں سیلابی صورتحال میں کمی آ رہی ہے اور اب یہ نچلے درجے پر آ چکی ہے۔

    خانکی، قادر آباد اور تریموں کے مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب برقرار ہے۔

    پانی کا بہاؤ 1 لاکھ 20 ہزار، 1 لاکھ 23 ہزار اور 1 لاکھ 84 ہزار کیوسک ہے، جبکہ مرالہ کے مقام پر پانی معمول کے مطابق ہے۔

    پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے ستلج اور جہلم میں پانی کا بہاؤ نارمل ہے، جبکہ دریائے راوی میں سدھنائی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔

    جہاں پانی کا بہاؤ 60 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا، تاہم جسڑ، شاہدرہ اور بلوکی کے مقامات پر صورتحال معمول پر ہے۔

    وزیرآباد کے نالہ پلکھو میں اونچے درجے جبکہ نارووال کے نالہ بسنتر میں نچلے درجے کے سیلاب کی صورتحال ہے۔

    نالہ پلکھو میں پانی کا بہاؤ 5 ہزار اور بسنتر میں 3 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

    ڈی جی پی ڈی ایم اے عمر عباس میلہ کے مطابق بالائی علاقوں میں بارشوں کے باعث دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوا۔

    دریائے چناب کے اپر کیچمنٹس میں بارشیں رکنے سے طغیانی میں کمی آ رہی ہے۔

    انہوں نے ہدایت کی ہے کہ دریاؤں کے پاٹ میں موجود شہری فوری محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں۔

    فلڈ ریلیف کیمپس میں بنیادی سہولیات اور ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔

    شہریوں کو دریاؤں، نہروں اور ندی نالوں کے قریب جانے سے گریز کرنے، کشتیوں میں لائف جیکٹس کے استعمال کو یقینی بنانے اور بچوں کو پانی میں نہانے سے روکنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

    بارشیں پنجاب میں سیلابی صورتحال پنجاب نیوز پی ڈی ایم اے پنجاب دریائے چناب دریائے راوی دریائے سندھ سیلاب الرٹ فلڈ اپڈیٹ مون سون بارشیں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت، کشمیر پر مؤقف ایک بار پھر واضح
    Next Article کراچی، نارتھ ناظم آباد پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    بھارت

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.