Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت میں وزیراعظم کی مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی شروع

    مارچ 12, 2026
    پوٹھوہار

    پنجاب سے خیبر پختونخوا میں مضر صحت گوشت سپلائی کرنے کی کوشش ناکام ،بڑی کھیپ پکڑی گئی

    مارچ 12, 2026
    پنجاب

    پنجاب کا پہلا اے آئی روڈ میپ تیار، وزیراعلیٰ مریم نواز نے منظوری دے دی

    مارچ 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»جنوبی پنجاب کے ہسپتالوں میں برن یونٹس کیلئے 250 ملین روپے جاری
    پنجاب جنوری 31, 2026

    جنوبی پنجاب کے ہسپتالوں میں برن یونٹس کیلئے 250 ملین روپے جاری

    جنوری 31, 2026Updated:جنوری 31, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب کے ہسپتالوں میں برن یونٹس کیلئے 250 ملین روپے جاری کیے گئے ہیں اور یہ رقم جدید طبی آلات اور مشینری کی خریداری پر خرچ کی جائے گی۔
    محکمہ خزانہ پنجاب نے بہاولپور وکٹوریا اور شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں برن یونٹس کے منصوبوں کے لیے 250 ملین روپے کے فنڈز جاری کردیے۔
    جاری کردہ فنڈز برن یونٹس کیلئے جدید طبی آلات اور مشینری کی خریداری پر خرچ کیے جائیں گے۔
    نئے برن یونٹس فعال ہونے سے بہاولپور اور رحیم یار خان سمیت اطراف کے اضلاع کے مریض مستفید ہوں گے۔
    برن یونٹس میں ایمرجنسی علاج اور خصوصی نگہداشت کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی، ہائی ٹیک لیب کا افتتاح
    Next Article ٹورازم کے شعبے سے پاکستان 40 ارب ڈالر تک آمدن حاصل کر سکتا ہے، سردار الیاس خان
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پنجاب کا پہلا اے آئی روڈ میپ تیار، وزیراعلیٰ مریم نواز نے منظوری دے دی

    مارچ 12, 2026

    وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کی جانب سے بجلی کی شکایات کے لیے نیا ضابطہ کار جاری

    مارچ 12, 2026

    ڈیجیٹل ترقی کے لیے مضبوط سائبر سکیورٹی ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ

    مارچ 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    گلگت میں وزیراعظم کی مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی شروع

    مارچ 12, 2026
    پوٹھوہار

    پنجاب سے خیبر پختونخوا میں مضر صحت گوشت سپلائی کرنے کی کوشش ناکام ،بڑی کھیپ پکڑی گئی

    مارچ 12, 2026
    پنجاب

    پنجاب کا پہلا اے آئی روڈ میپ تیار، وزیراعلیٰ مریم نواز نے منظوری دے دی

    مارچ 12, 2026
    توانائی

    وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کی جانب سے بجلی کی شکایات کے لیے نیا ضابطہ کار جاری

    مارچ 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    شوبز

    نامور کامیڈین امان اللہ کی چھٹی برسی، مداح آج بھی یاد کرتے ہیں

    مارچ 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت میں وزیراعظم کی مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی شروع

    مارچ 12, 2026
    پوٹھوہار

    پنجاب سے خیبر پختونخوا میں مضر صحت گوشت سپلائی کرنے کی کوشش ناکام ،بڑی کھیپ پکڑی گئی

    مارچ 12, 2026
    پنجاب

    پنجاب کا پہلا اے آئی روڈ میپ تیار، وزیراعلیٰ مریم نواز نے منظوری دے دی

    مارچ 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.