Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    افغانستان

    جنرل سمیع سادات کا طالبان حکومت کے خلاف بڑے آپریشنز شروع کرنے کا اعلان

    اگست 2, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ ملتوی

    اگست 2, 2026
    افغانستان

    بدخشان میں طالبان پولیس اور مظاہرین میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

    اگست 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی احتجاج کا پلان، اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ
    پوٹھوہار اگست 4, 2025

    اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی احتجاج کا پلان، اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

    اگست 4, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PTI plans protest outside Adiala Jail, Section 144 imposed in Rawalpindi
    ضلعی انتطامیہ کا اڈیالہ کے راستے بند کرنے اور ہجوم سے سختی کے ساتھ نمٹںے کا فیصلہ، ریلیوں، جلسوں پر پابندی ہوگی، اعلامیہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اعلیٰ قیادت نے 5  اگست کے احتجاجی پلان کو حتمی شکل دے دی، دوسری جانب اسلام آباد اور راولپنڈی میں انتظامیہ نے 10 اگست تک دفعہ 144 نافذ کردی ۔

    پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی، جس کے تحت موٹرسائیکل کی ڈبل سواری اور ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی ہوگی ۔

    ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ضلع بھر میں 4 اگست سے 10 تک دفعہ 144 نافذ ہوگی ۔

    نوٹی فکیشن کے مطابق راولپنڈی میں سیاسی اجتماعات، ریلیوں، جلوس پر مکمل پابندی لگادی گئی ہے، جس کے تحت 4 سے 10 اگست موٹرسائیکل ڈبل سواری پر بھی پابندی ہوگی ۔

    اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ  اسلحے کی نمائش، لاوڈسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی ہوگی جبکہ اہم شاہراہوں پر رکھی رکاوٹیں ہٹانے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

    اسی طرح ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے بھی انتباہ جاری کر دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کا حصہ بننے والوں کی فی الفور گرفتاری ہوگی ۔

    ڈی سی اسلام آباد کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 کردی گئی ہے، دفعہ 144 کے تحت کسی بھی قسم کے اجتماع یا لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی عائد ہے خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

    ضلعی انتظامیہ نے شہریوں سے کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کا حصہ نہ بننے کی اپیل کی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں سیلاب کے بعد بحالی کیلئے 4 ارب کی فوری امداد کا اعلان
    Next Article ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کی یادگار شہداء پر حاضری، سلامی دی اور پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    جنرل سمیع سادات کا طالبان حکومت کے خلاف بڑے آپریشنز شروع کرنے کا اعلان

    اگست 2, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ ملتوی

    اگست 2, 2026

    بدخشان میں طالبان پولیس اور مظاہرین میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

    اگست 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    افغانستان

    جنرل سمیع سادات کا طالبان حکومت کے خلاف بڑے آپریشنز شروع کرنے کا اعلان

    اگست 2, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ ملتوی

    اگست 2, 2026
    افغانستان

    بدخشان میں طالبان پولیس اور مظاہرین میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

    اگست 2, 2026
    کھیل

    اسلام آباد: دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 1-3 سے ہرادیا

    اگست 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا

    جولائی 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    افغانستان

    جنرل سمیع سادات کا طالبان حکومت کے خلاف بڑے آپریشنز شروع کرنے کا اعلان

    اگست 2, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ ملتوی

    اگست 2, 2026
    افغانستان

    بدخشان میں طالبان پولیس اور مظاہرین میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

    اگست 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.