Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کی یادگار شہداء پر حاضری، سلامی دی اور پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا
    خاص خبریں اگست 4, 2025

    ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کی یادگار شہداء پر حاضری، سلامی دی اور پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا

    اگست 4, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    DIG Hazara Nasir Mahmood Satti visited the martyrs' memorial, paid tribute and presented a bouquet of flowers.
    شہداء پولیس ہمارا فخر ہیں اور ہمیشہ پولیس فورس کا حصہ رہیں گے، ناصر محمود ستی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی نے یوم شہداء پولیس کے موقع پر یادگار شہداء پولیس ایبٹ آباد پر حاضری اور سلامی دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ۔

    ایبٹ آباد: شہداء پولیس کے ایصال ثواب و بلند درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ڈی پی او عمر طفیل و دیگر پولیس افسران نے بھی شرکت کی ۔

    ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی نے اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ4 اگست یوم شہداء پولیس ملک و قوم کے ان بہادر سپوتوں کی یاد میں منایا جاتا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ پولیس شہدا نے جرأت و بہادری سے دہشتگردوں و جرائم پیشہ گروہوں کا مقابلہ کرتے ہوئے شہادت کا بلند درجہ پر فائز ہوئے ۔

    ناصر محمود ستی کا کہنا تھا کہ شہداء پولیس ہمارا فخر ہے اور یہ ہمیشہ پولیس فورس کا حصہ رہیں گے، خیبرپختونخوا پولیس اپنے شہداء کے اہل خانہ کی کفالت و دیگر ضروریات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ہر ممکنہ عملی اقدامات اٹھا رہی ہے اور یہ اقدامات اولین ترجیحات میں شامل ہیں ۔

    ڈی آئی جی ہزارہ کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا پولیس کے افسران و جوان ملک دشمن عناصر، دہشتگردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے رہیں گے اور انکے خاتمے تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی احتجاج کا پلان، اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ
    Next Article بھارت کے غیر قانونی اقدام کو چھ سال مکمل، دنیا بھر میں یومِ استحصال کشمیر منایا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    توانائی

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.