Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»پی ایس ایل11: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز سے شکست دیدی
    کھیل اپریل 19, 2026

    پی ایس ایل11: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز سے شکست دیدی

    اپریل 19, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 11: Peshawar Zalmi defeats Quetta Gladiators by 118 runs
    پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے 256 رنز بنائے، جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 19ویں اوور میں 137 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کی مسلسل کامیابیوں کا سلسلہ جاری، زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز سے شکست دیدی، پشاور کے 256 رنز کے تعاقب میں کوئٹہ کی پوری ٹیم 19 ویں اوور میں 137 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔

    کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 11ویں ایڈیشن کے 29 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کے خلاف پہلے خود فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔

    پشاور زلمی نے مقررہ اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز بنائے، کپتان  بابر اعظم نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ناقابل شکست 100 رنز بنائے، کوسال مینڈس نے بھی شاندار اننگز کھیلی اور  83 رنز بناکر آوٹ ہوئے ۔

    کوئٹہ کی جانب سے عثمان طاق، ابرار احمد اور الزاری جوزف نے ایک ایک وکٹ لی ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 19ویں اوور میں 137 رنز  بنا کر آؤٹ ہوگئی، بیون جیکبز نے سب سے زیادہ 34 رنز بنائے ۔

    پشاور کی جانب سے علی رضا اور محمد باسط نے 3، 3 اور ایرن ہارڈی نے 2 وکٹیں حاصل کیں ، شاندار سنچری سکور کرنے پر زلمی کے کپتان بابراعظم میچ کے بہترین کھلاڑٰ قرار پائے ۔

    اس فتح کے ساتھ پی ایس ایل 11 میں پشاور زلمی کے 15 پوائنٹس ہوگئے ہیں، وہ ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست بھی ہے ۔

    اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 11 رنز سے ہرادیا، ملتان کے 208 رنز ہدف  کے تعاقب میں کراچی کی ٹیم مقررہ اوور میں 196 رنز بناکر آوٹ ہو گئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامن مذاکرات میں شرکت کیلئے غیرملکی وفود کی آمد جاری، اسلام آباد، راولپنڈی میں سکیورٹی ہائی الرٹ
    Next Article عالمی طاقت کا نیا منظرنامہ: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026

    ایشین گیمز، پاکستان سکواش ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 30, 2026

    ایشن گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان ٹیم کا شاندار آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے ہرادیا

    ستمبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    حکومت

    پاکستانی معیشت کے اہم اشاریوں میں بہتری، وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم

    اکتوبر 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 25, 2026

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    خاص خبریں

    اسلام آباد: اقرا یونیورسٹی کے H-9 کیمپس میں AICoP کانفرنس 2.0 کا انعقاد کیا گیا،…

    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.