Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    انشورنس سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے، چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو

    ستمبر 15, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان کا میڈیا وفد سات روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا

    ستمبر 15, 2026
    حکومت

    پاکستان میں اولیو ویلیو چین کے فروغ کو قومی ترجیح بنایا جائے، رانا تنویر حسین

    ستمبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، آزاد کشمیر کے نئے صدر کے انتخاب پر تبادلہ خیال
    خاص خبریں فروری 13, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، آزاد کشمیر کے نئے صدر کے انتخاب پر تبادلہ خیال

    فروری 13, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister meets President, discusses election of new President of Azad Kashmir
    ملاقات میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی، ذرائع
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہبازشریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے، اس موقع پر آزاد کشمیر کے نئے صدر کے انتخاب ، ملکی سیاست اور بین الاقوامی معاملات پر بھی تبادلہ خیال ہوا ہے ۔

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات کی، جس میں دونوں جماعتوں کے راہنما بھی موجود تھے ۔

    ملاقات میں آزاد کشمیر کے نئے صدر کے انتخاب پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اس ضمن میں مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ۔

    ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی ۔

    دونوں رہنماؤں نے مستقبل میں باہمی مشاورت اور تعاون کو فروغ دینے کا عزم ظاہر کیااس ملاقات کے دوران آزاد کشمیر کے اگلے صدر کے امیدواروں کے بارے میں مختلف نکات پر غور کیا گیا، تاہم حتمی فیصلے کے اعلان کا وقت ابھی متعین نہیں کیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیو اے ای کی جانب سے پاکستان کی قرض واپسی کی مدت میں مزید 2 ماہ کی توسیع
    Next Article وزیر داخلہ کا اسلام آباد ماڈل جیل اور نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیر تعمیر ہاسٹل کا دورہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    انشورنس سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے، چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو

    ستمبر 15, 2026

    ازبکستان کا میڈیا وفد سات روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا

    ستمبر 15, 2026

    پاکستان میں اولیو ویلیو چین کے فروغ کو قومی ترجیح بنایا جائے، رانا تنویر حسین

    ستمبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    انشورنس سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے، چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو

    ستمبر 15, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان کا میڈیا وفد سات روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا

    ستمبر 15, 2026
    حکومت

    پاکستان میں اولیو ویلیو چین کے فروغ کو قومی ترجیح بنایا جائے، رانا تنویر حسین

    ستمبر 15, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ڈیجیٹل صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے تجاوز کر گئی، احسن اقبال

    ستمبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    اسلام آباد

    عوام دوست پولیسنگ، اسلام آباد کے تھانوں کی حالت بدلنے لگی

    ستمبر 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    انشورنس سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے، چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو

    ستمبر 15, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان کا میڈیا وفد سات روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا

    ستمبر 15, 2026
    حکومت

    پاکستان میں اولیو ویلیو چین کے فروغ کو قومی ترجیح بنایا جائے، رانا تنویر حسین

    ستمبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.