Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»دہشتگردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا عزم
    خاص خبریں مئی 21, 2025

    دہشتگردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا عزم

    مئی 21, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister and Field Marshal vow to take war against terrorism to its logical conclusion
    قوم فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ پوری قوت سےکھڑی ہے،وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اس  عزم کا اظہار کیا ہے کہ بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کے خلاف جنگ کو اپنے منطقی اور فیصلہ کن انجام تک پہنچایا جائے گا ۔

    کوئٹہ: خضدار میں سکول بچوں کی گاڑی پر حملے کے بعد وزیراعظم شہبازشریف او فیلڈ مارشل عاصم منیر ایک روزہ ہنگامی دورے پر کوئٹہ پہنچے جہاں ان کو خضدار حملے اور صوبے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔

    وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف،فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وفاقی و صوبائی وزرا نے کوئٹہ میں زخمی بچوں کی عیادت کی ۔

    اس موقع پر وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا خضدار میں سکول بس پر حملہ بھارتی سرپرستی میں دہشت گردی کی بدترین مثال ہے، بھارت اپنے ریاستی ایجنٹوں کے ذریعے بچوں کو نشانہ بنا رہا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ خضدار حملے میں 3 بچے اور 2 جوان شہید جبکہ 53 زخمی ہوئے، دہشتگردی کے واقعے میں39 زخمی بچوں میں سے 8 کی حالت تشویشناک ہے ۔

    وزیر اعظم آفس کا کہنا ہے کہ بھارت کے دہشتگرد گروہ بلوچ اور پشتون عوام کے نام کو داغدار کر رہے ہیں، عالمی برادری بھارت کی دہشتگردی کو بے نقاب کرے اور پاکستان دشمنوں کو منطقی انجام تک پہنچائے گا ۔

    وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھاکہ قوم فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ پوری قوت سےکھڑی ہے اور قوم دہشت گردی کے خاتمے، ملکی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کےلیے متحد ہے ۔

    وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل  کا کہنا تھاکہ وقت آ گیا ہے قوم وہی پختہ عزم دکھائے جو بھارتی جارحیت کے خلاف دکھایا گیا، انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ بیرونی سرپرستی میں جاری دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی اور فیصلہ کن انجام تک پہنچایا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل10، اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
    Next Article مانسہره:اين ايچ اے نے گلیشیئرز ہٹاکر بابو سر ٹاپ کی سڑک آمدورفت کیلئے بحال کردی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026

    سخت معاشی پالیسیوں اور اصلاحات نے پاکستانی معیشت کو سہارا دیا، ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے بارے معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری

    اپریل 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    Uncategorized

    وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس، مذاکرات کی تیاریوں اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    اپریل 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.