Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، نیشنل سکلز ڈیویلپمنٹ پالیسی سمیت متعدد پالیسیوں کی منظوری

    اپریل 29, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل کے اہم ترین میچ میں حیدر آباد کنگزمین کامیاب، ملتان سلطانز ٹورنامنٹ سے باہر

    اپریل 29, 2026
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کيلئے سمری ارسال،مدارس رجسٹريشن سميت ددیگر بلز کی منظوری کا امکان
    فیچرڈ دسمبر 14, 2024

    پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کيلئے سمری ارسال،مدارس رجسٹريشن سميت ددیگر بلز کی منظوری کا امکان

    دسمبر 14, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Possibility of approval of other bills including madrasa registration, summary submission for joint session of Parliament
    پارلیمنٹ سے مدارس بل منظور ہوکر صدر کے پاس پہنچا تو انہوں نے اعتراض عائد کرکے اسے واپس کردیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف  نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کے لئے صدر مملکت آصف علی زرداری کو ایڈوائس بھیج دی،مشترکہ اجلاس میں مدارس بل ایک بار پھر پیش کیے جانے اور منظوری کا امکان ہے۔

    اخبار خیبر کے مطابق پارلیمان کا  مشترکہ اجلاس 17 دسمبر کو بلائے جانے کا امکان ہے۔

    ذرائع نے بتایا کہ مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق نئے بل پر حکومت اور جے یو آئی (ف) کی مشاورت جاری ہے ۔

    یاد رہے کہ حکومت اور جے یو آئی کے درمیان مدارس بل پر تنازع برقرار ہے، پارلیمنٹ سے مدارس بل منظور ہوکر صدر کے پاس پہنچا تو انہوں نے اعتراض عائد کرکے اسے واپس کردیا ۔

    ذرائع نے مزید کہا ہے کہ اب پارلیمنٹ کے اس اجلاس میں ایک بار پھر مدارس بل پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاپر چترال: کوراغ میں "ماڈل یونائیٹڈ نیشنز” کانفرنس کا انعقاد
    Next Article ڈی چوک احتجاج، پی ٹی آئی کے 40 سے زائد ملزمان عدالت سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، نیشنل سکلز ڈیویلپمنٹ پالیسی سمیت متعدد پالیسیوں کی منظوری

    اپریل 29, 2026

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026

    آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

    اپریل 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، نیشنل سکلز ڈیویلپمنٹ پالیسی سمیت متعدد پالیسیوں کی منظوری

    اپریل 29, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل کے اہم ترین میچ میں حیدر آباد کنگزمین کامیاب، ملتان سلطانز ٹورنامنٹ سے باہر

    اپریل 29, 2026
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026
    امریکا

    شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ

    اپریل 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 29, 2026

    مانسہرہ میں غیرت کے نام پر فائرنگ، خاتون اور مرد قتل، دونوں جانب سے مقدمات درج ،تفتیش شروع

    فیچرڈ

    مانسہرہ کے علاقوں ترنین اور کلگان سبزی منڈی کے قریب غیرت کے نام پر فائرنگ…

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد،پولیس

    اپریل 25, 2026
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، نیشنل سکلز ڈیویلپمنٹ پالیسی سمیت متعدد پالیسیوں کی منظوری

    اپریل 29, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل کے اہم ترین میچ میں حیدر آباد کنگزمین کامیاب، ملتان سلطانز ٹورنامنٹ سے باہر

    اپریل 29, 2026
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.