Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کوہاٹ ميں طوفانی بارش کے باعث مکان گرگیا،10 افراد جاں بحق، 8 خواتین زخمی

    جولائی 13, 2026
    خاص خبریں

    بالاکوٹ: 2005 کے زلزلے میں لاپتہ ہونے والے 4سال کے بچے کی باقیات 21 سال بعد برآمد

    جولائی 13, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف کی امیرِ قطر سے ملاقات، سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

    جولائی 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مربوط حکمت عملی اورمشترکہ کاوشوں سے پولیو کا خاتمہ کرنا ہے، وزيراعظم شهبازشريف
    خاص خبریں اپریل 20, 2025

    مربوط حکمت عملی اورمشترکہ کاوشوں سے پولیو کا خاتمہ کرنا ہے، وزيراعظم شهبازشريف

    اپریل 20, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Polio has to be eradicated with integrated strategy and joint efforts, Prime Minister Shehbaz Sharif
    وزیراعظم شہباز شریف نے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلا کر 7 روزہ قومی پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم  شہباز شریف نے  بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلا کر 7 روزہ قومی پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا، پولیو مہم 21 سے 27 اپریل تک جاری رہے گی ۔

    اسلام آباد:  پولیو مہم کے آغاز کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہے، انہوں نے بچوں کو قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا باضابطہ آغاز کیا ۔

    انہوں نے کہا کہ مربوط حکمت عملی اورمشترکہ کاوشوں سے پولیو کا خاتمہ کرنا ہے، 21 تا 27 اپریل جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ورکرز کی سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

    شہباز شریف کا کہنا  تھا کہ پولیو مہم کے دوران پانچ سال سےکم عمر بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے، انسداد پولیو مہم کامیاب بنانے کے لیے والدین تعاون کریں، معاشرے کے تمام طبقات پولیو موذی وائرس کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریں ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ پولیو جیسا موذی مرض صرف بچوں کے لیے ہی نہیں بلکہ پورے معاشرے کے لیے خطرے کا باعث ہے اور اس کا خاتمہ صرف حکومتی کوششوں سے ممکن نہیں بلکہ والدین، اساتذہ، علمائے کرام، میڈیا، سول سوسائٹی اور ہر شہری کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا ۔

    انہوں نے کہا کہ حکومت پولیو کے خاتمے کے لیے ایک جامع اور مربوط حکمت عملی پر عمل پیرا ہے جس کے تحت نہ صرف گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جا رہے ہیں بلکہ پولیو ورکرز کی حفاظت کے لیے بھی خصوصی سکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ وہ بلا خوف و خطر اپنی قومی ذمہ داریاں انجام دے سکیں ۔

    وزیراعظم نے انسداد پولیو کے لیے خدمات انجام دینے والے تمام فیلڈ ورکرز، رضاکاروں اور محکمہ صحت کے عملے کو خراج تحسین پیش کیا جن کی شبانہ روز محنت کی بدولت پاکستان میں پولیو کے کیسز میں نمایاں کمی ہوئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ:6ماہ سے بند ناران روڈ سے آخری گلیشیئر ہٹا کر سڑک کو کھول دیا گیا
    Next Article اسلام آباد اور راولپنڈی میں مزيد بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کوہاٹ ميں طوفانی بارش کے باعث مکان گرگیا،10 افراد جاں بحق، 8 خواتین زخمی

    جولائی 13, 2026

    بالاکوٹ: 2005 کے زلزلے میں لاپتہ ہونے والے 4سال کے بچے کی باقیات 21 سال بعد برآمد

    جولائی 13, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف کی امیرِ قطر سے ملاقات، سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

    جولائی 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    کوہاٹ ميں طوفانی بارش کے باعث مکان گرگیا،10 افراد جاں بحق، 8 خواتین زخمی

    جولائی 13, 2026
    خاص خبریں

    بالاکوٹ: 2005 کے زلزلے میں لاپتہ ہونے والے 4سال کے بچے کی باقیات 21 سال بعد برآمد

    جولائی 13, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف کی امیرِ قطر سے ملاقات، سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

    جولائی 13, 2026
    فیچرڈ

    گلگت: دیامر میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، متعدد مکانات، رابطہ پل اور واٹرچینلز تباہ

    جولائی 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 11, 2026

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

    فیچرڈ

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک…

    خاص خبریں

    پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرقانون افغان مہاجرین کے خلاف کل سے سخت ایکشن متوقع

    جولائی 10, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان میں 4روز کے دوران جوابی کارروائیاں ،54 دہشت گرد ہلاک، 42 اہلکار شہید، ڈی جی آئی ایس پی آر

    جولائی 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کوہاٹ ميں طوفانی بارش کے باعث مکان گرگیا،10 افراد جاں بحق، 8 خواتین زخمی

    جولائی 13, 2026
    خاص خبریں

    بالاکوٹ: 2005 کے زلزلے میں لاپتہ ہونے والے 4سال کے بچے کی باقیات 21 سال بعد برآمد

    جولائی 13, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف کی امیرِ قطر سے ملاقات، سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

    جولائی 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.