Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    تربیلا توسیعی منصوبے میں حادثہ، وزیراعظم آفس نے بھی نوٹس لے لیا

    نومبر 10, 2026
    بھارت

    اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ

    نومبر 10, 2026
    افغانستان

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»شاعر مشرق علامہ اقبال کا 148واں یوم پیدائش،صدر،وزیراعظم اور دیگر رہنماوں کے پیغامات
    خاص خبریں نومبر 9, 2025

    شاعر مشرق علامہ اقبال کا 148واں یوم پیدائش،صدر،وزیراعظم اور دیگر رہنماوں کے پیغامات

    نومبر 9, 2025Updated:نومبر 9, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Poet of the East Allama Iqbal's 148th birth anniversary, messages from the President, Prime Minister and other leaders
    ملک بھر میں عوام شاعر مشرق کو خراج عقیدت پیش کررہے ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مفکر پاکستان علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کا 148واں یومِ پیدائش آج بھرپور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ، ملک بھر میں عوام نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

    لاہور: یوم اقبال کی مرکزی تقریب لاہور میں مزار اقبال پر ہوئی، گارڈزکی تبدیلی کی تقریب کے مہمان خصوصی پاک بحریہ کےکمانڈر سینٹرل پنجاب ریئر ایڈمرل سہیل عزمی تھے، جنہوں نے مزار اقبال پر پھول رکھے، فاتحہ خوانی کی ۔

    پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے مزار اقبال پر اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھالے، پنجاب رینجرز کا دستہ فرائض سے سبکدوش ہوا ۔

    جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل عاطف بشیر نے بھی مزار اقبال پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج کیے ۔

    شاعرِ مشرق کے یومِ ولادت پر  صدر مملکت آصف زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر اعلیٰ حکام نے اپنے پیغامات میں علامہ اقبال کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا ۔

    صدر مملکت آصف زرداری نے کہا کہ شاعرِ مشرق نے برصغیر کے مسلمانوں میں آزادی کا شعور بیدار کیا، علامہ اقبال کا پیغام آج بھی رہنمائی کا سرچشمہ ہے ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ علامہ اقبال نے علیحدہ وطن کا خواب روشن کیا، خود انحصاری، خودآگاہی اوراتحادعلامہ اقبال کی تعلیمات ہیں ۔

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر ہے جب کہ گورنر، وزرائے اعلیٰ اور دیگر شخصیات نے بھی علامہ اقبال کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا ۔

    وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں علامہ قبال کے یوم پیدائش پر منعقدہ تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہمیں اقبال کے افکار پر چلتے ہوئے کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں کےلیے جدوجہد جاری رکھنی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی میں نان بائیوں کی ہڑتال ختم،روٹی کی قیمت میں اضافے کے بعد شہر بھر کے تندور کھل گئے
    Next Article مسلح افواج کےسربراہوں کی تقرری بارے ترمیم کی منظوری، خیبر پختونخوا کے نام کی تبدیلی پر حکومت نے مہلت مانگ لی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ

    نومبر 10, 2026

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026

    کاپ 31 سربراہی اجلاس: وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

    نومبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    تربیلا توسیعی منصوبے میں حادثہ، وزیراعظم آفس نے بھی نوٹس لے لیا

    نومبر 10, 2026
    بھارت

    اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ

    نومبر 10, 2026
    افغانستان

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026
    باہمی تعاون

    کاپ 31 سربراہی اجلاس: وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

    نومبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    تربیلا توسیعی منصوبے میں حادثہ، وزیراعظم آفس نے بھی نوٹس لے لیا

    نومبر 10, 2026
    بھارت

    اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ

    نومبر 10, 2026
    افغانستان

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.