Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»مسلح افواج کےسربراہوں کی تقرری بارے ترمیم کی منظوری، خیبر پختونخوا کے نام کی تبدیلی پر حکومت نے مہلت مانگ لی
    فیچرڈ نومبر 9, 2025

    مسلح افواج کےسربراہوں کی تقرری بارے ترمیم کی منظوری، خیبر پختونخوا کے نام کی تبدیلی پر حکومت نے مہلت مانگ لی

    نومبر 9, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Amendment approved regarding appointment of armed forces chiefs, government seeks respite on changing name of Khyber Pakhtunkhwa
    قائمہ کمیٹیوں برائےقانون و انصاف کے مشترکہ اجلاس میں حکومتی اتحادی جماعتوں کی جانب سے تین مزید ترامیم پیش کی گئیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سینیٹ  اور قومی اسمبلی کی مشترکہ کمیٹی نے آرٹیکل 243  پر تفصیلی مشاورت کے بعد ترامیم کی منظوری دے دی، ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کا نام تبدیل کرنےکی اے این پی کی تجویز پر حکومت نے مزید وقت مانگ لیا ۔

    اسلام آباد: سینیٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں برائےقانون و انصاف کے مشترکہ اجلاس میں حکومتی اتحادی جماعتوں کی جانب سے تین مزید ترامیم پیش کی گئیں ۔

    ذرائع کے مطابق مجوزہ ستائیسویں آئینی ترمیم کے پارلیمنٹ میں پیش کردہ ڈرافٹ پرمشاورت کاعمل مکمل کرلیا گیا،اضافی ترامیم پر کل تک حتمی فیصلہ لیا جائےگا ۔

    ذرائع کے مطابق اےاین پی، بی این پی اور  ایم کیو ایم  نے اپنی ترامیم بھی پیش کردیں ۔

    ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کا نام تبدیل کرنےکی اے این پی کی تجویز پر حکومت نے مزید وقت مانگ لیا۔ بلوچستان میں صوبائی اسمبلی کی نشستیں بڑھانےکی ترمیم پربھی حکومت نے مزید وقت مانگ لیا ۔

    ذرائع کا کہنا ہےکہ دونوں ترامیم پر کل تک مزید غورکے بعد حتمی فیصلہ کیا جائےگا ۔

    ذرائع کے مطابق آئین کےآرٹیکل 243 پر تفصیلی مشاورت کےبعد منظوری دےدی گئی، مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے آئینی عدالتوں کےقیام کی شق کی منظوری بھی دے دی ۔

    ذرائع کے مطابق زیرالتوا مقدمات کےفیصلے کی مدت 6 ماہ سے بڑھا کرایک سال کرنے کی ترمیم منظور کرلی گئی، ایک سال تک مقدمے کی پیروی نہ  ہونے پر اسے نمٹا ہوا تصورکیا جائے گا ۔

    اجلاس کے دوران مسلم لیگ ن نے وزیراعظم کے استثنیٰ سے متعلق شق واپس لے لی، وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ وزیر اعظم کے پیغام سے کمیٹی ارکان کو آگاہ کردیا، اجلاس میں وقفہ کردیا گیا ۔

    صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ  کمیٹی نے 85 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، امید ہے آج شام تک کمیٹی اپنا کام مکمل کر لے گی، وزیر اعظم کل آذربائجان تھے رات کو واہ واپس آئے ہیں، وزیر اعظم نے صبح ہی استثنیٰ سے متعلق تجاویز سے منع کر دیا تھا ۔

    وزیر قانون نے کہا کہ اٹارنی جنرل اور مجھے صبح وزیر اعظم نے بلایا تھا، صدر اور دیگر عہدوں کیلئے استثنیٰ سے متعلق فنکشنز مختلف ہیں، فنکشنز مختلف ہونے کی وجہ سے وزیر اعظم ایسا کوئی استثنیٰ نہیں چاہتے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشاعر مشرق علامہ اقبال کا 148واں یوم پیدائش،صدر،وزیراعظم اور دیگر رہنماوں کے پیغامات
    Next Article مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے 27ویں آئینی ترمیم کی متفقہ منظوری دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026

    سکیورٹی فورسزکی بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری

    ستمبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    امن

    مستونگ آپریشن، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    اسلام آباد

    عوام دوست پولیسنگ، اسلام آباد کے تھانوں کی حالت بدلنے لگی

    ستمبر 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.