Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    دیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    ریلوے سروسز کی بہتری اور تجاوزات کے خلاف کارروائی مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے، ايرانی وزیر داخلہ سے ملاقات

    اگست 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»امن»یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ
    امن اگست 4, 2026

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر پولیس کے جانباز افسران اور اہلکاروں کو دلی خراجِ عقیدت پیش کیا ہے جنہوں نے وطنِ عزیز کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

    اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی، انتہا پسندی اور جرائم کے خلاف جنگ میں پولیس نے ہمیشہ ہراول دستے کا کردار ادا کیا اور غیر متزلزل عزم کا مظاہرہ کیا جو قابلِ تحسین ہے۔

    انہوں نے کہا کہ پولیس شہدا کی ناقابلِ فراموش قربانیوں نے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ، قانون کی بالادستی اور امن و امان کے قیام میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

    وزیراعظم نے کہا کہ پوری قوم اپنے غیور بیٹوں اور بیٹیوں کو سلام پیش کرتی ہے جن کی بے لوث خدمات نے آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ اور روشن مستقبل کی راہ ہموار کی۔

    انہوں نے کہا کہ یومِ شہدائے پولیس پر شہدا کے اہلِ خانہ کے صبر، استقامت اور حوصلے کو بھی خصوصی سلام پیش کرتے ہیں، ان کی قربانیاں پوری قوم کی مشترکہ قربانیاں ہیں۔

    محمد شہباز شریف نے کہا کہ شہدا کے خاندانوں کی فلاح و بہبود اور ہر ممکن معاونت کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔

    حکومت شہدا کے اہلِ خانہ کو معیاری تعلیم، صحت کی بہترین سہولیات اور دیگر فلاحی اقدامات سمیت ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔

    وزیراعظم نے کہا کہ پولیس کو اپنی قومی ذمہ داریوں کی ادائیگی کے لیے ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی اور پولیس اہلکاروں کی پیشہ ورانہ استعداد مزید مضبوط بنانے کے لیے انہیں جدید وسائل سے آراستہ کیا جائے گا۔

    امن و امان پاکستان پولیس پولیس شہدا پولیس فورس حکومت پاکستان دہشت گردی شہدا کے اہل خانہ قانون کی بالادستی وزیراعظم شہباز شریف یوم شہدائے پولیس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپورٹ آف اسپین ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم، عبداللہ شفیق کی شاندار سینچری
    Next Article وزیراعظم کی نجکاری پروگرام کے تمام مراحل مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    دیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی

    اگست 24, 2026

    ریلوے سروسز کی بہتری اور تجاوزات کے خلاف کارروائی مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    اگست 24, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے، ايرانی وزیر داخلہ سے ملاقات

    اگست 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    دیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    ریلوے سروسز کی بہتری اور تجاوزات کے خلاف کارروائی مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے، ايرانی وزیر داخلہ سے ملاقات

    اگست 24, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ کا کلین سویپ، 8 میں سے 6 نشستیں جیت لیں

    اگست 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا مشروط حکم دیدیا

    اگست 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    دیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    ریلوے سروسز کی بہتری اور تجاوزات کے خلاف کارروائی مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے، ايرانی وزیر داخلہ سے ملاقات

    اگست 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.