Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امریکا

    امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار

    اکتوبر 15, 2026
    خاص خبریں

    سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 15, 2026
    حادثات

    پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے کا المناک واقعہ، صدر مملکت اور وزیر اعظم کا اظہارِ افسوس

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حادثات»پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے کا المناک واقعہ، صدر مملکت اور وزیر اعظم کا اظہارِ افسوس
    حادثات اکتوبر 15, 2026

    پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے کا المناک واقعہ، صدر مملکت اور وزیر اعظم کا اظہارِ افسوس

    اکتوبر 15, 2026Updated:اکتوبر 15, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: صدرِ آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے کے المناک واقعے میں بچوں اور اساتذہ سمیت قیمتی جانوں کے ضیاع اور افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

    اپنے بیان میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ اس دلخراش سانحے نے پوری قوم کو صدمے سے دوچار کر دیا ہے۔

    انہوں نے جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے لیے جنت الفردوس اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

    صدرِ مملکت نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے اور متاثرہ خاندانوں کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت کی۔

    انہوں نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے جامع تحقیقات اور مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے تعلیمی اداروں کی عمارتوں کے حفاظتی معیار کو یقینی بنانے پر بھی زور دیا۔

    وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے کے واقعے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہار کیاہے ۔

    وزیراعظم نے افسوس ناک واقعے میں معصوم بچوں سمیت جاں بحق ہونے والوں کی بلندی درجات اور جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور ان کے لیے صبر جمیل کی دعاکی۔

    وزیراعظم نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعاء اور انہیں ہر ممکن طبی امداد کی فراہمی اور امدادی کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی۔

    آصف علی زرداری اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ پاکستان تازہ خبریں پشاور اسکول حادثہ پشاور خبریں تعلیمی اداروں کی حفاظت ریسکیو کارروائیاں شہباز شریف صدر پاکستان وزیراعظم پاکستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 33 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد طلبہ زخمی
    Next Article سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار

    اکتوبر 15, 2026

    سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 33 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد طلبہ زخمی

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امریکا

    امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار

    اکتوبر 15, 2026
    خاص خبریں

    سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 15, 2026
    حادثات

    پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے کا المناک واقعہ، صدر مملکت اور وزیر اعظم کا اظہارِ افسوس

    اکتوبر 15, 2026
    حادثات

    پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 33 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد طلبہ زخمی

    اکتوبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امریکا

    امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار

    اکتوبر 15, 2026
    خاص خبریں

    سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 15, 2026
    حادثات

    پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے کا المناک واقعہ، صدر مملکت اور وزیر اعظم کا اظہارِ افسوس

    اکتوبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.