Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے 2 ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

    ستمبر 12, 2025
    بین الاقوامی

    صدر مملکت آصف زرداری سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

    ستمبر 12, 2025
    فیچرڈ

    ایشیا کپ میں پاکستان کا شاندار آغاز ، قومی ٹیم نے عمان کو 93 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا
    قومی خبریں دسمبر 3, 2024

    پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا

    دسمبر 3, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan won the Blind T20 World Cup for the first time
    بنگلہ دیش کے 140 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے بغیر کسی نقصان 11ویں اوور میں پورا کرکے ٹائٹل اپنے نام کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملتان میں کھیلے گئے بلائنڈ ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو دس وکٹوں سے شکست دیکر  پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کیا ۔

    بنگال ٹائیگرز نے پاکستان کو جیت کیلئے140رنزکاہدف دیا تھا جسے قومی ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے 11ویں اوور میں بآسانی حاصل کرکے کامیابی اپنے نام کی ۔

    بنگلادیش بلائنڈ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7وکٹوں کے نقصان پر 139رنز بنائے، بنگلادیش کے عارف حسین 54 رنزکے ساتھ نمایاں رہے۔

    قومی بلائنڈ نے گیارھویں اوور میں ہدف حاصل کرلیا، پاکستان بلائنڈ کی جانب سے نثارعلی 72 اور محمد صفدر نے آ 47 رنزبناکر ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔

    پاکستان بلائنڈ ٹیم کے بابرعلی نے دو جب کہ محمد سلمان اور مطیع اللہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی، یاد رہے کہ قومی ٹیم پورے ایونٹ میں ناقابل شکست رہی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان سے اسمگلنگ فوج کی وجہ سے ختم ہوئی ہے، وزیراعظم
    Next Article صوبائی حکومت کی جانب سے فنڈز کی عدم فراہمی، TMA ہری پور کو مشکلات کا سامنا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صدر مملکت آصف زرداری سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

    ستمبر 12, 2025

    ایشیا کپ میں پاکستان کا شاندار آغاز ، قومی ٹیم نے عمان کو 93 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 12, 2025

    فوج کیساتھ پانچ دن رہا تو یہ حقیقت سامنے آئی کہ طالبان ہی منافق ہیں، گرفتار دہشتگرد کے انکشافات

    ستمبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے 2 ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

    ستمبر 12, 2025
    بین الاقوامی

    صدر مملکت آصف زرداری سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

    ستمبر 12, 2025
    فیچرڈ

    ایشیا کپ میں پاکستان کا شاندار آغاز ، قومی ٹیم نے عمان کو 93 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 12, 2025
    خاص خبریں

    فوج کیساتھ پانچ دن رہا تو یہ حقیقت سامنے آئی کہ طالبان ہی منافق ہیں، گرفتار دہشتگرد کے انکشافات

    ستمبر 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: اکھوڑی گلی میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 خواتین جاں بحق ، 5 افراد زخمی

    ستمبر 11, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے 2 ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

    ستمبر 12, 2025
    بین الاقوامی

    صدر مملکت آصف زرداری سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

    ستمبر 12, 2025
    فیچرڈ

    ایشیا کپ میں پاکستان کا شاندار آغاز ، قومی ٹیم نے عمان کو 93 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.