Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی، نوٹی فکیشن جاری

    نومبر 25, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر یونیورسٹی کا 22 واں کانووکیشن، 7 ہزار سے زائد طلبا میں ڈگریاں تقسیم

    نومبر 25, 2026
    بین الاقوامی

    ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری

    نومبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»مشرقِ وسطیٰ میں امن کی جانب اہم پیش رفت، امریکہ۔ایران معاہدہ آج متوقع
    بین الاقوامی جون 14, 2026

    مشرقِ وسطیٰ میں امن کی جانب اہم پیش رفت، امریکہ۔ایران معاہدہ آج متوقع

    جون 14, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan welcomes final stage of US-Iran talks as peace deal expected today
    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کا امکان، پاکستان نے مذاکرات کے آخری مرحلے کا خیرمقدم کیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور شہزادہ فیصل بن فرحان نے امریکہ اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات کے آخری مرحلے میں داخل ہونے کا خیرمقدم کیا ہے۔

    بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام کے لیے جاری سفارتی کوششوں کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں اور فریقین کے درمیان ممکنہ معاہدہ خطے میں کشیدگی کے خاتمے کی جانب اہم پیش رفت ثابت ہو سکتا ہے۔

    رپورٹس کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے پر آج دستخط ہونے کا امکان ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی اس حوالے سے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے بعد آبنائے ہرمز کو فوری طور پر بین الاقوامی بحری آمدورفت کے لیے کھول دیا جائے گا۔

    تجزیہ کاروں کے مطابق اگر معاہدہ طے پا جاتا ہے تو اس سے نہ صرف خطے میں کشیدگی میں کمی آئے گی بلکہ عالمی تجارت اور توانائی کی ترسیل پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ تاہم معاہدے کی حتمی تفصیلات اور اس کے باضابطہ اعلان کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں ڈومیل میں اراضی کے جھگڑے نے خونی رخ اختیار کر لیا، فائرنگ سے چار افراد قتل
    Next Article شیمائن کیمبل کی ناقابل شکست 90 رنز کی اننگز، ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی، نوٹی فکیشن جاری

    نومبر 25, 2026

    آزاد کشمیر یونیورسٹی کا 22 واں کانووکیشن، 7 ہزار سے زائد طلبا میں ڈگریاں تقسیم

    نومبر 25, 2026

    ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری

    نومبر 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی، نوٹی فکیشن جاری

    نومبر 25, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر یونیورسٹی کا 22 واں کانووکیشن، 7 ہزار سے زائد طلبا میں ڈگریاں تقسیم

    نومبر 25, 2026
    بین الاقوامی

    ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری

    نومبر 25, 2026
    انتخابات

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں لوکل کونسلز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 20, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    تعلیم

    اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل…

    انتخابات

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں لوکل کونسلز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 25, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی: فارماسیوٹیکل شعبے میں خودکفالت اور برآمدات کے فروغ کے لیے مؤثر اقدامات

    نومبر 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی، نوٹی فکیشن جاری

    نومبر 25, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر یونیورسٹی کا 22 واں کانووکیشن، 7 ہزار سے زائد طلبا میں ڈگریاں تقسیم

    نومبر 25, 2026
    بین الاقوامی

    ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری

    نومبر 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.